نئے پاکستان کا بکھرتا ہوا خواب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں کسی کاروباری دورے پر بارسلونا میں تھا جب میں نے گلی میں چیزیں بیچنے والے ایک شخص کے پاس ایک بال دیکھی جو... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر مفتاح اسماعیل (MiftahIsmail) DailyJang

میں کسی کاروباری دورے پر بارسلونا میں تھا جب میں نے گلی میں چیزیں بیچنے والے ایک شخص کے پاس ایک بال دیکھی جو ایک ڈیوائس کے ساتھ منسلک تھی۔ یہ ڈیوائس بال کو تقریباً ساٹھ فٹ تک اچھالتی۔ جب بال واپس آتا تو اسے کیچ کیا جاتا۔ میں نے محسوس کیا کہ بال کو کیچ کرنے کے لئے مہارت درکار ہوگی تاہم میں نے یہ ڈیوائس اپنے بچوں کے لئےخرید لی۔ جب میں گھر آیا اور میرے بچوں نے اس کھلونے سے کھیلنا چاہا تو ہم نے دیکھا کہ یہ بال دو فٹ سے بھی اوپر نہیں جاتی۔ مجھے احساس ہوا کہ وہ چیزیں فروخت کرنے والا کم، شعبدے باز...

رنگین وعدے اپنی جگہ، لیکن بہت سے لوگ پی ٹی آئی کی قیادت اور اس کی دیو مالائی داستان سن کر بے چینی محسوس کر رہے تھے۔ اب ایک طرف سنہرے خواب تھے، دوسری طرف پی ٹی آئی کی اناڑی قیادت۔ ان دونوں کو ہم آہنگ کرنے، قابلِ فروخت چورن تیار کرنے اور سابق حکومت کے ترقیاتی کاموں کو بے وقعت کرنے کیلئے ضروری تھا کہ مسلم لیگ کی پیہم کردار کشی کی جائے۔ چنانچہ ’’مودی کا یار‘‘ اور انتہائی حساس مذہبی معاملات کو سیاسی بیانیے کاحصہ بنانے کی جسارت کی گئی۔لیکن کیا کیجئے، جو خواب انتہائی سندر اور پُرکشش تھا، اب ایک...

لیکن جب میدانِ عمل میں کچھ کر دکھانے کا وقت آیا تو پی ٹی آئی کی بوکھلاہٹ دیدنی تھی۔ حکومت میں آتے ہی پتا چلا کہ پی ٹی آئی کے توشہ خانے میں مہارت ہے نہ ہنرمندی، منصوبہ سازی ہے نہ تیاری۔ پی ٹی آئی کی حمایت کرنے والوں کی تمام امیدیں زمین بوس ہو گئیں۔ چونکہ غلطی تسلیم کرنا انسان پر گراں گزرتا ہے، اس لئے اب بھی اس کے کچھ حامی کسی معجزے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ بہرحال وہ بھی اپنے، اپنے بچوں اور پاکستان کے مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں۔ دس ماہ کے قلیل عرصے میں حکومت شہریوں کی فلاح کا ہر اشاریہ...

دنیا میں ایسے پلانٹس تلاش کرنا مشکل نہیں۔ پاکستانیوں کو کیوں نہیں بتایا جاتا کہ دیکھیں ان ممالک میں پاکستان کی نسبت کتنی کم لاگت سے ایسے پلانٹس لگائے گئے تھے؟ لاگت کا فرق مسلم لیگ کی بدعنوانی یا بدانتظامی کو ظاہر کر دیتا۔ اسی طرح مسلم لیگ حکومت نے قطر اور بعض کمپنیوں کے ساتھ ایل این جی معاہدے کئے۔ کیوں نہیں بتایا جاتا کہ دیگر کمپنیوں یا ممالک نے مسلم لیگ کے کئے گئے معاہوں کی نسبت کہیں سستی ایل این جی حاصل کی تھی؟ نرخوں کا فرق عوام کو سابق حکومت کی غلط کاریوں کے بارے میں بتاتا۔ اور پھر اگر مسلم...

معیشت تباہ کیوں ہو رہی ہے؟ یا پھر مسلم لیگ کے خلاف لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ تھے؟ کوئی بھی حکومت سے پچاس لاکھ نئے گھروں یا ایک کروڑ نئی ملازمتوں کے بارے میں نہیں پوچھ رہا۔ تبدیلی کے اس ہوشربا دور میں لوگ دو وقت کی روٹی پوری کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ اب تو وہ نئے پاکستان کے بھیانک خواب کا تصور کرنے کی بھی ہمت نہیں رکھتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

alijanrizakhail MiftahIsmail hello

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”ان میں سے کسی ایک کابھی روزہ نہیں ہوگا“ ، شیخ رشید کا بلاول کی افطاری میں جانے والے رہنماؤں کے بارے میں دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنے کہا ہے کہ اپوزیشن والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں پاکستانی سفیر نے پاکستان میں کسی بھی دہشتگردگروپ کی موجودگی کومسترد کردیاامریکہ میں پاکستانی سفیر نے پاکستان میں کسی بھی دہشتگردگروپ کی موجودگی کومسترد کردیا Read News USEmbassy PakEmbassyDC Pakistan Rejected ForeignOfficePk asadmk17
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاکمیکسیکو میں دو جرائم پیشہ گروہوں میں فائرنگ،10افراد ہلاک Mexico Firing Groups Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang Jub humary mulk k waizr e azam pr in ke sabika BV k inkishafat is tarhan k ain hain to asy zaleel logo k hosly barhain gain he asy kam krnay walon ko sary aam phasni (latjaya ) jay. Is mulk main imran niazi or murd saeed jasy kam krnay walo k leya koi jaga nahe honay chahehai. کیسز میں نہیں ۔۔۔ رپورٹنگ میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری،ڈالر 151روپے کی بلند ترین سطح پرکراچی :کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں روپے کی بے قدری جاری ہے،انٹربینک میں ڈالر 93 پیسے اضافے سے 148روپے 80پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے اضافے سے 151روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کسی خاتون کو تفتیش کیلئے نیب کے دفتر میں نہیں بلایا جائے گا،چیئرمین نیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسی کے خلاف نہیں پاکستان کے حق میں جمع ہوئے: بلاولپاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے بلاول بھٹو کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی جس میں ملک کو درپیش مہنگائی اور معاشی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کھسیانی بللی کھمبا نوچے Our mission is to save our Abbu Upcoming future PMs
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف آج پاکستان پہنچ رہے ہیںایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اہم دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سےملاقات کریں گے،ملاقات میں پاک ایران تعلقات،امریکا ایران کشیدگی اور باہمی دلچسپی کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عوام کیلئے خوشخبری! ڈالر سستا ہوگیا12:51 PM, 22 مئی, 2019, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی:انٹربینک میں بدھ کے روز کاروبارکے آغازمیں Ha ha ha ha ...es se kuch anhe huta....jab be 50 ropee mehnga huta hay...awr 1 ropi sasta ...es ka matlb hay public ku bewaqof bana rahy hai....
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئی تو روئے لپٹ کر جوان لاشوں سےکنفیوشس سے کسی نے پوچھا تھا کہ دنیا میں سب سے بڑا بوجھ کس چیز کا ہے تو اس نے کہا تھا ’’باپ کے کاندھے پر رکھے ہوئے جوان بیٹے کےجنازہ کا‘‘۔ یہ وہ بوجھ ہےجو باپ کی کمر دہری کر دیتا ہے ... کالم پرھئے: تحرير: منصور آفاق DailyJang Very sad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »