عوام کیلئے خوشخبری! ڈالر سستا ہوگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

کراچی:انٹربینک میں بدھ کے روز کاروبارکے آغازمیں ڈالرکی قدرمیں 8پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر152کا ہوگیاتاہم ایک گھنٹے بعد ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرگھٹ کر151 روپے83 پیسے کی سطح جبکہ مزید کچھ دیربعد قدرگھٹ کر151 روپے 50 ہوگئی۔ڈالرکی قدر میں اضافے اورتکنیکی خامیوں سے 134ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں اضافہ ہوا۔دستاویزکے مطابق صبح ڈالرکی قدربڑھنے سے ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں 9 کھرب 45 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا...

گزشتہ روزبھی انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر2 روپے 27 پیسے اضافے کے بعد 151.92 روپے کا ہوگیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ 5 روز میں روپے کے مقابلے میں ڈالر10 روپے کے لگ بھگ مہنگا ہوا ہے جس کے باعث پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کے حجم میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ha ha ha ha ...es se kuch anhe huta....jab be 50 ropee mehnga huta hay...awr 1 ropi sasta ...es ka matlb hay public ku bewaqof bana rahy hai....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عوام کی مشکلات پر قابو پانے کیلئے پرعزم ہیں:ڈاکٹر فردوسوزیراعظم عوام کی مشکلات پر قابو پانے کیلئے پرعزم ہیں:ڈاکٹر فردوس Read News ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov باٶ بِلا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بزنس:-عوام کیلئے پریشانی: گیس...غریب کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عوام کیلئے بری خبر ، زیرِسمندر تیل اور گیس کے ذخائر نہ مل سکےwww.24newshd.tv Jub se PTI ki hakumat aae hai awam k liye sub buri khabren he aa rahi hen اللہ اکبر Gud
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ذاتی مفادات کیلئے سیاسی دسترخوان سجانے والوں کو عوام کا مفاد عزیز نہیں،صمصام بخاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نواز لیگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی بہروپیے عوام کواپنے مفادات کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب - آپ کردار کے غازی ہو آج یہاں کل وہاں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافے پر مفتی تقی عثمانی میدان میں آ گئے ، عوام کیلئے زبردست پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاحت کا فروغ،وزارتِ پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں تمام ریسٹ ہاؤسز عوام کیلئے کھول دئیےسیاحت کا فروغ،وزارتِ پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں تمام ریسٹ ہاؤسز عوام کیلئے کھول دئیے PakistanPost Tourism RestHouses Opened
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

YouTube
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیاحت کا فروغ،وزارتِ پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں تمام ریسٹ ہاؤسز عوام کیلئے کھول دئیےسیاحت کا فروغ،وزارتِ پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں تمام ریسٹ ہاؤسز عوام کیلئے کھول دئیے pid_gov Tourism pid_gov ان ریسٹ ہاوس و کے لیے ضابطہ اخلاق بھی مرتب کرنا چاہیے وگرنہ ان کا استعمال مثبت نہیں ہوگا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کا تیل اتنا نکل گیا ہے کہ یہ ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے:خورشید شاہعوام کا تیل اتنا نکل گیا ہے کہ یہ ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے:خورشید شاہ KhursheedShah MediaCellPPP PPP_Org People Problems MediaCellPPP PPP_Org Pehle tel me bhigo ker kuch logon ki litretion ki jai jinho ne apne dor me bhari qarze le ker phir loot maar ka bazaar garam kiya MediaCellPPP PPP_Org یہ بات کرتے ہوئے شاہ جی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے یہ تم جیسے گھٹیا لوگوں کی کارکردگی ہے جسے عمران خان بھگت رہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »