2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2018 میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کیسز میں 11 فیصد اضافہ ہوا ، رپورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang

دو ہزار اٹھارہ میں پاکستان میں بچوں سے جنسی زیادتی کے ریکارڈ ہونے والے کیسز میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا، تین ہزار آٹھ سو بتیس کیس رپورٹ ہوئے،ہر روز دس سے زیادہ بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

ساحل کی رپورٹ کے مطابق 6 سے 10 سال اور 11 سے 15 برس کی عمر میں بیشتر لڑکے جنسی زیادتی کا شکار ہوئے،پانچ برس تک کی عمر اور 16 سے 18 برس کی عمروں میں لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا زیادہ نشانہ بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیسز میں نہیں ۔۔۔ رپورٹنگ میں

Jub humary mulk k waizr e azam pr in ke sabika BV k inkishafat is tarhan k ain hain to asy zaleel logo k hosly barhain gain he asy kam krnay walon ko sary aam phasni (latjaya ) jay. Is mulk main imran niazi or murd saeed jasy kam krnay walo k leya koi jaga nahe honay chahehai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاڑکانہ میں فائرنگ کا واقعہ ،باپ اور تین بیٹے جا ں بحقلاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاڑکانہ میں مخالف گروپوں میں تنازعے کے بعد فائرنگ سے باپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرح سود میں اضافے سے مجموعی قرضوں اورواجبات میں تیزی سے اضافہشرح سود میں اضافے سے مجموعی قرضوں اورواجبات میں تیزی سے اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 70 سال سے قائم اسٹیٹس کو کا خاتمہ کرنا ہوگا : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانپاکستان میں 70 سال سے قائم اسٹیٹس کو کا خاتمہ کرنا ہوگا : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Opposition Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Status qou ka ko matlab Niazi sb btatay hain phir tou aap aur 90% PTI clean ho Kaye gi 😆 Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial پہلے تم جیسے تھالی کے بینگنوں کا خاتمہ کرنا ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا سے مزید 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوپولیو کے کیسز ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں Agr polio da pr bi nuksan agr na da pr bi nuksan kidr jai they create the situation
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کو نئی 10نئی ٹرینوں سے چھ ماہ میں 9کروڑ70 لاکھ روپے کا منافع کمالیاپاکستان ریلوے کو نئی 10نئی ٹرینوں سے چھ ماہ میں 9کروڑ70 لاکھ روپے کا منافع کمالیا ShkhRasheed PTIofficial Railway
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پے پال کا پاکستان میں کام کرنے سے انکار، فری لانسرز پریشانپے پال کا پاکستان میں کام کرنے سے انکار، فری لانسرز پریشان PayPal pid_gov PTIofficial FreeLancing
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں جعلی فون کال مہم 'ونگیری' سے لوگوں کو لوٹا جانے لگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے میک اَپ مزید مہنگا ہوگاپاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 150 روپے ہونے کے بعد بین الاقوامی معیار کے میک اَپ برانڈز ممکنہ طور پر مزید مہنگے ہو جائیں گے۔ ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے پیمانے پر اعلیٰ معیار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چوتھےون ڈے میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو3وکٹوں سے شکستناٹنگھم : چوتھے ون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کو 3وکٹوں سے شکست دے کر 5میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ایک روزہ کرکٹ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، خراب بولنگ اور ناقص فیلڈنگ گرین شرٹس کو پھرلے ڈوبی،ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم مسلسل نواں میچ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رتوڈیرو میں ایچ آئی وی، پاکستان نے عالمی اداروں کو وجوہ سے آگاہ کر دیارتوڈیرو میں ایچ آئی وی، پاکستان نے عالمی اداروں کو وجوہ سے آگاہ کر دیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu HIV Larkana
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کا سروسز دینے سے انکارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے سروسز دینے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »