نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہونگی جتنی سکیورٹی مہیا کی: شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ شہدائے

کربلا کے چہلم کے موقع پر صوبوں کی مدد کے لیے پاک فوج اور رینجرز تعینات ہو گی جبکہ موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری عوام کرکٹ کی شوقین ہے، وزیر اعظم نے ورلڈکپ پاکستان کو دیا، میں اس وقت وزیر کھیل تھا، اپوزیشن نیوزی لینڈ کی ٹیم واپسی کا الزام ہم پر لگا رہی ہے، کابینہ نے پہلی مرتبہ کسی کرکٹ ٹیم کو فوج کی سکیورٹی فراہم کی، اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہو گی جتنی ہم نے ان کی سیکیورٹی پر لگائی تھی، ہمیں کسی سے کچھ جاننے کی ضرورت نہیں

ان کاکہنا تھا کہ میں سرحدوں کا دورہ جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے کررہا ہوں، بھارتی میڈیا کے پاس شیخ رشید اور طالبان کے علاوہ کرنے کو کوئی بات نہیں ہے، بھارت کو میرے بارڈر پر جانے کی تکلیف ہے، اونچے ترین محاذ سیاچن کا دورہ کیا اور لیپا کی چیک پوسٹوں پر بھی جاؤں گا، میرے دورے سے پاک فوج کے جوانوں کا حوصلہ بلند ہوا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا کردار ادا کر رہا ہے، ہمارا پہلے دن سے ایک ہی موقف ہے کہ پرامن افغانستان ہی پاکستان کی ضمانت ہے، عمران خان کی اولین ترجیح ہے کہ افغانستان میں انسانی جانوں کا مسئلہ نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A man enters a mosque by making a live video and martyrs many people there. The name of this country is New Zealand. Yes, and they have left our country saying that the security arrangements are poor.

OH KHAIR SHAIKH SAHIB SYED GELANI KO SHAHEED KR DEYA GEYA JAIL MN PARR KOEE TASS SE MASS NA HOWA JITNA ABB HO RAHA HAY KEVY OOR BRITIAN TEAM ..CHADO GEE

ShaikhRasheed بس وہ آپ کی دی ہوئی سکیورٹی دیکھ کر ہی ڈر گئےـ آپ کو سکیورٹی اپنی بساط دیکھ کر نہیں اگلے کی اوقات دیکھ کر دینی چاہئیےـ

Lanat on cricket . We facing highest prices rates. And some baby leader are weeping for cricket.

Chootia

اور یہی بات تیرے سمجھ میں نہیں آتی گینڈے،کہ ان لوگوں کو ایسے ماحول میں کھیلنے سے ڈر لگتا ہے۔ اور بقول تیرے ایماندار کے،اتنی سیکیورٹی میں تو عراق اور شام میں بھی میچ ہوسکتا ہے،اب بھلا کوئی عراق اور شام جیسے ماحول میں کیوں اور کیسے کھیلے گا؟؟؟؟؟؟؟؟

Tweet in English plz

Per Aman Malik Hai dehshat gardi ko support Nahin karte yah to Khushi ki baat hai ki vahan per dehshat gardi ko support nahin Kiya Jata

ارے شیخ صاحب تیرا پاکستان دہشتگردی کیلئے بنا ہوا ہے، کرکٹ کیلئے نہیں! کیا سمجھے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی،فائیو آئی اس وقت کہاں تھی جب نیوزی لینڈ پریکٹس کررہی تھی۔ اسلام آباد ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial لگتا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم اتنا پروٹوکول دیکہ کر گھبرا گٸی ھو گی کہ اس ملک کے حالات اتنے خراب ہیں لیکن شاید انکو اتنا نھی پتا کہ اس ملک کے وزیر مشیر اتنے پروٹوکول کے بغیر باھر نکلتے ھی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ وھی شیخ رشید ہے نہ جسکو نااھل وزیر اعظم عمران خان سانپ اپنا چپڑاسی بھی نھی رکھ نا چاھتےتہے شرم مگرانکو آتی ہی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ کوئی فخر کی بات تو نہیں ھے،ھونا تو یہ چاھئیے کہ بندہ کہے کہ ایج فعجی بھی کھڑا ھو تو دشمن کانپ اٹھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈReports of a Security threats in Pakistan were verified: New Zealand Cricket Board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سیریز منسوخ، تکلیف میں بھی محسوس کر رہا ہوں: رمیز راجہہم تو نیازی کو منحوس اعظم سمجھتے رہے یہاں تو رمیز راجہ بھی نحوست کا عظیم شاھکار پایا گیا ہے They know that Pak is a center of terrorism. Ab Pakistan cricket ni khly
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان میں سنجیدہ خطرات لاحق تھے، ہیتھ ملز - Abb Takk Newsآکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے دورہ پاکستان سےقبل کھلاڑیوں کو دی گئی دھمکیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے جو مصدقہ نہیں تھے۔نیوزی لینڈ کرکٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہم نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے دیکھے ہیں، ڈیرن سیمیسابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آسٹریلیا میں بھی واقعات ہوتے دیکھے ہیں، دنیا میں ہر جگہ واقعات ہوتےہیں لیکن وہاں کوئی شور نہیں مچاتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے کھیلے گا؟ اہم خبر ‏کیا پاکستان ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے کھیلے گا؟ ARYNewsUrdu Boycott krna chahiye in haramio se nai khelna chahiye اچھا کردار🔥 اچھے خون کی پہچان ہوتا ہے 😎 نہیں کھلنا چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »