نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان میں سنجیدہ خطرات لاحق تھے، ہیتھ ملز - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NewZealand HeathMills

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے دورہ پاکستان سےقبل کھلاڑیوں کو دی گئی دھمکیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا ہے۔

نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے جو مصدقہ نہیں تھے۔نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز کا کہنا تھا ہے کہ کھلاڑیوں کو دھمکی آمیز پیغامات ای میل اور سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہوئے۔دھمکی آمیز پیغامات کوسنجیدہ لیاگیاتھا۔ ہیتھ ملز کا کہنا تھا کہ پیغامات کے حوالے سے سیکیورٹی ایجنسیوں نے نتیجہ اخذ کیا کہ دھمکیاں مصدقہ نہیں تھی تاہم ٹیم کو پاکستان میں سنجیدہ خطرہ لاحق تھا ۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی انتظامات دیکھ کر کھلاڑیوں نے خود کو ہوٹل میں محفوظ سمجھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟تفصیل پڑھیں NewZealand NewZealandCricket PCB Pakistansafecountry PakistanZindabad NeoNewsHD ☹️ہمیں نیوزی لینڈ بھی اچھا نہیں ملا وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرس گیل کی آج پاکستان آمد۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟ بھاڑے کا ٹٹو،،،،،گزشتہ سے پیوستہ هخخخهخخ I love you 😍 Well come and thanks
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈReports of a Security threats in Pakistan were verified: New Zealand Cricket Board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں Mayur Shahid my favourite After attack on Bangladesh cricket in New Zealand and attack on Mosque in New Zealand Christchurch, Pakistan was the first team to tour New Zealand. We showed the world that New Zealand is safe to play. But this behavior of New Zealand is unacceptable. Shame on Blackcaps 🤬🤬🤬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان ختم کرنے میں کوئی سازش ہے، جاوید میاں داد - ایکسپریس اردوآگے جا کر پتہ چلے گا کہ معاملے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے، سابق کپتان یہ نااہلی ہے جس کو سازش کا نام دیا جا رہا ہے Yeah I also doubted about it. BlackCaps sent a message to the whole world that no one tricks us, so the world should understand that we can't compete in the game, so we cheat. Shame on you BlackCaps🐍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »