پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں pakistanvsnewzealand NewZealandCricket Cricket NeoNewsHD

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سربراہ ڈیوڈ وائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ دورہ پاکستان کے دوران سیکیورٹی تھریٹس کی اطلاعات مصدقہ تھیں جن کی آزادانہ طور پر تفتیش بھی کروائی گئی تھی۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ حکام 17 ستمبر کو میچ کے ٹاس سے صرف آدھا گھنٹہ قبل سیکیورٹی تھریٹس کا بہانہ بنا کر پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ کیوی ٹیم کے اس اقدام سے شائقین کرکٹ کے دل ٹوٹ گئے تھے جو گزشتہ 18 سال سے اس کا انتظار کر ہے تھے۔ ڈیوڈ وائٹ کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان کے دوران ہماری ٹیم کو جو خطرات لاحق تھے اس سے پی سی بی حکام کو بتا دیا گیا تھا لیکن ہم اس کی تفصیلات پاکستانی حکام کیساتھ کبھی شیئر نہیں کرینگے۔ اس کی تفصیل دی نہ ہی کبھی دیں گے۔دوسری جانب نیوزی لینڈ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہمارے کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور عملے کے اراکین اس وقت متحدہ عرب امارات پہنچ چکے ہیں، انھیں کورونا ایس او پیز کے تحت آئسولیٹ کر دیا گیا...

ڈیوڈ وائٹ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہمیں علم ہے کہ یہ وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے بہت مشکل ہے، ہم ان کے پیشہ وارانہ رویے کے مشکور ہیں۔ ہم پاکستان کیساتھ سیریز کے انعقاد کیلئے بہت پرعزم اور پرجوش تھے لیکن نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے سیکیورٹی تھریٹس کے حوالے سے جو مصدقہ اطلاعات دی گئیں، اس کے بعد ہمارے لئے کوئی چارہ باقی نہیں رہ گیا تھا کہ اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سے نکال لیں۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ دورے سے متعلق متعلق پراعتماد تھا، ہم نے پاکستان میں سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی خطرے میں '24 سے 48 گھنٹوں میں فیصلہ' متوقعنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے عین میچ کے وقت دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ دورہ کرنے یا englandcricket TheRealPCBMedia GovtofPakistan اگر انگلینڈ نہیں آتا تو نہ آئے مگر ساڈا کھوتا سانوں واپس بھیج دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے قیمت میں کمی کے باجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایکٹیمرا انجکشن صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں شارٹ ہے: صوبائی وزیر صحتایکٹیمرا انجکشن صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں شارٹ ہے: صوبائی وزیر صحت Lahore Dr_YasminRashid PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK وجہ ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج کمی آنے لگی ، کراچی میں شرح 6.76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »