نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی، شیخ رشید ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial

میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بہترین سیکیورٹی دی،ہمیں کسی سے کچھ جاننے کی ضرورت نہیں ،ہماری ایجنسیاں دنیا کی بہترین ایجنسیاں ہیں،جس ای میل کی بات ہورہی تھی وہ تو بعد میں

آئی۔ اپوزیشن نیوزی لینڈ ٹیم کامعاملہ ہم پرڈال رہی ہے،پتہ نہیں آخری وقت نیوزی لینڈ نےکیافیصلہ کیا،ایک دن آئے گایہ سب یہاں کھیلنے آئیں گے،پاکستان کے عوام کرکٹ سے پیار کرتے ہیں،گھبرانے کی کوئی بات نہیں ، ایسا ہوتا ہے ایسے کاموں میں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ کوئی فخر کی بات تو نہیں ھے،ھونا تو یہ چاھئیے کہ بندہ کہے کہ ایج فعجی بھی کھڑا ھو تو دشمن کانپ اٹھے

ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ وھی شیخ رشید ہے نہ جسکو نااھل وزیر اعظم عمران خان سانپ اپنا چپڑاسی بھی نھی رکھ نا چاھتےتہے شرم مگرانکو آتی ہی نھی

ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial لگتا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم اتنا پروٹوکول دیکہ کر گھبرا گٸی ھو گی کہ اس ملک کے حالات اتنے خراب ہیں لیکن شاید انکو اتنا نھی پتا کہ اس ملک کے وزیر مشیر اتنے پروٹوکول کے بغیر باھر نکلتے ھی نھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی غلط مثال قائم کی: وسیم خانTEARS 😢 His Expression Speaks Louder thn Words, Its hurt 💔 We all are behind you, King WaseemKhan 👑 waseemkhan 👑 | PCB 🏏 | HSASports | Absolutely right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرس گیل کی آج پاکستان آمد۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مستردکردیپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کیساتھ نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی پولیس کی کال نے نیوزی لینڈ کو دورہ منسوخ کرنے پر مجبور کیاراولپنڈی پولیس کی کال نے نیوزی لینڈ کو دورہ منسوخ کرنے پر مجبور کیا یہ سب بھارت کاکیا دھرا ہے کیونکہ اس میچوں کی سکیورٹی پاک فوج کے ہاتھ میں تھی اور پاک فوج کا موازنہ دنیا کی کسی فوج سے بھی کیاجاسکتا ہے ChSiddique NewZealandCricket BLACKCAPS TheRealPCB BLACKCAPS TheRealPCB خبر بنانے اور ریٹنگ کے چکر میں باوثوق ذرائع کب تک لکھو گے ؟؟ بہت جلد جھوٹوں اور ملکی سلامتی پر ضربیں لگانے والوں کو سب دفن کر دیں گے۔۔۔ اپنی قلم اور عقل کو مثبت سوچ پر گامزن رکھیں۔۔۔ ورنہ بہت جلد سب کچھ بند ہو جائے گا۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈReports of a Security threats in Pakistan were verified: New Zealand Cricket Board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے اچانک سیریز کیوں منسوخ کی، وجہ سامنے آ گئینیوزی لینڈ نے اچانک سیریز کیوں منسوخ کی، وجہ سامنے آ گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu نیوزی لینڈ نے گالیوں اور لاعنتوں کا رخ سلیکٹر وسیم سے ھٹا کر اپنی ترف کر لیا 😝۔ اس وقت نیوزی لینڈ پر گالیاں ٹاپ پر سلیکٹر وسیم کا ریکارڈ بھی خترے میں🤣🤣🤣🤣🤣 Jf17 Kuyn kay us ka bacho wali soch hai aj pata chala
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »