چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیسے ہوئی؟ راز ہی رہنے دیں: اعظم سواتی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیسے ہوئی؟، راز ہی رہنے دیں،کڑوا گھونٹ پینا پڑا ،معاملات سامنے نہیں لانا چاہتے۔ مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعو

ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کاکہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور امیر جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کتنے نوٹس ملے جو مجھے دے رہےہیں۔

الیکشن کمیشن کےچیئر مین پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پتہ تھا آپ بڑے میاں کے ہاتھ کی گھڑی اور چھوٹے میاں کی چھڑی ہیں، روک سکو تو روک لو ،سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے حق کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ الیکشن کمیشن کو آزاد ادارہ بنائیں گے۔ ہارتا وہ ہے جو ہار مانتا ہے۔ ادارے کی توقیر کا خیال نہ ہوتا توموجودہ الیکشن کمشنر کی تعیناتی نہ ہوتی۔ الیکشن کمشنرکی تعیناتی وزیراعظم اور اپوزیشن کی مشاورت سے ہوتی ہے۔ کیا آپ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم رکھیں گے؟

اس موقع پر مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہانتخابی اصلاحات کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، آئی ووٹنگ پر پہلی بار بات پیپلزپارٹی کی حکومت میں ہوئی، اگلا الیکشن چوری کرنے کیلئے ای وی ایم لانے کا تاثر بے بنیاد ہے، حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر آگے بڑھ رہی ہے ،آپ کو بتانا پڑے گا،مشین سے ڈرتے کیوں ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ ووٹنگ مشین کا صرف ایک ٹیسٹ رن ہواہے۔ الیکشن عمران خان نہیں، عبوری حکومت کرائے گی۔ ن لیگ کا موقف ہے حکومت الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی روکے گی۔ پاکستان کا قانون ایک ووٹ کی اکثریت سے بنتا ہے۔ بھارت ، بنگلادیش میں ووٹنگ مشین استعمال ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You are in govt so use any court or any deptt for this issue. .

جوکر اس سے پوچھو اسکی کارکردگی اس نے ریلوے کو کہان پہچایا ہے نا اہل لوگ پی ٹی آئ مین گزشتہ دور کی باقیات یہ پہلے نا کچھ کر سکے اب کیا کرین گے ماسوائے بھانڈ گیری ہے افسوس

الیکشن کمیشن اب بھی غیرت کھاے اور فارن فنڈنگ کیس نپٹاے فر سکون ملے گا ان باولے کتو کو

اس نالائق کی تقرری عمران خان نے کی تھی اور اسی کے سالے کو چیف کمشنر اسلام آباد لگایا ہوا ہے. اب بول

تو پھر بھگتو۔ پہلے کڑوا گھونٹ بھرا تو اب بھی بھرتے رھو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر اور حزب اختلاف کی جماعتیں ایک زبان بول رہی ہیں:وزیراطلاعاتچیف الیکشن کمشنر اور حزب اختلاف کی جماعتیں ایک زبان بول رہی ہیں:وزیراطلاعات Islamabad fawadchaudhry Concerns Over Performance Chief Election Commissioner pmln_org PTIofficial MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‏’چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے سیاست کرنی ہے تو مستعفی ہوں‘‏’چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے سیاست کرنی ہے تو مستعفی ہوں‘ ARYNewsUrdu شادی کی ایک تقریب میں لڑکے نے لڑکی کو آنکھ ماری- لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا- بغیر شرم محسوس کئے لڑکے نے ساتھ کھڑ ے دوست سے کہا 5 بجے کا ٹائم دیا ہے- موجودہ حکومت کی بھی حالت یہی ہے- ہر طرف سے لعنتیں پڑ رہی ھیں اور بڑی ڈھٹائی سے که رهے ہیں اگلے پانچ سال بھی ہما رے ہیں-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر پھر تحفظات کا اظہار کر دیاچیئرمین نیب کے کردار کو سراہنے والے سے یہی توقع کی جاسکتی ہے Election commission ko bhi in k kirdaar pe bohot thafuzaat hain waisay کسی کے کردار پہ وہ تخفظات کا اظہار کرے جسکا خود کا کردار اچھا ہو دوسرا یہی لوگ کہا کرتے ہیں اداروں اور انکے کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئیے آج انہی اداروں کی کردار کشی کر رہے ہیں ان پہ الزامات لگا رہے ہیں کیوں کہ وہ انکے غلط اقدامات عوام کے سامنے لا رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر پھر تحفظات کا اظہار کر دیاکیا فواد چوہدری الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آفیسرز سے زیادہ تجربہ کار ہے؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور اپوزیشن ایک ہی زبان بول رہے ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کے دوسرے ممبران چیف الیکشن کمشنر کے فیصلوں پر نظر ثانی کریں، فواد چوہدری اور تم لوگوں کی کوئی زبان ہی نہیں ہے تم لوگوں کو تو اپنے باپ کا بھی نہیں پتا کہ کتنے ہیں Pakistan Zindabad PAk Army Zindabad PM Imran Khan Zindabad 👍👍👍👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی وزراء چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں مریم اورنگزیب04:42 PM, 19 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اکسانے پر وفاقی وزرا کے خلاف سخت مریم نواز نے جو الزام الیکشن کمیشن پر لگائے تھے اسے کیا کہو گی ملاحظہ فرمائیں الیکشن کمیشن تم اپنی آئینی زمہ داریاں بھول چکے ہو تم نے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا ھے تم فنڈنگ کیس میں سانپ بن کر بیٹھے ہو ہم تم کو شریک جرم ٹھہراتے ہیں یہ کیا تھا میڈم جے منہ نہ چنگا ہوئے تے گل چنگی کرو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »