نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آرمی کی سیکیورٹی مہیا کی۔۔یکطرفہ فیصلے سے افسوس ہوا۔۔ شیخ رشید

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخ کرنے کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں اتنی فورس نہیں جتنی ہم نے ان کو سیکیورٹی دی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخ کرنے کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں اتنی فورس نہیں جتنی ہم نے ان کو سیکیورٹی دی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نیوز ی لینڈ کی ٹیم کی واپسی کا الزام اپوزیشن والے ہمیں دے رہے ہیں۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ کابینہ نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آرمی کی سیکیورٹی مہیا کی جو کہ وزارت داخلہ کا نہیں بلکہ کابینہ کا متفقہ فیصلہ تھا،اتنی نیوزی لینڈ میں فورسز نہیں ہوں گی جتنی ہم نے سیکیورٹی مہیا کی، یہ ہماری ذمہ داری تھی، پاکستان میں سری لنکا سمیت دیگر ٹیمیں بھی کھیلنے آئی ہیں ایساکوئی واقعہ نہیں پیش...

شیخ رشید نے کہا کہ قوم کو کہوں گا یہ مایوسی کفر ہے، ایک دن آئے گا جب سب ٹیمیں پاکستان کھیلنے آئیں گی۔فائیو نیشن اس وقت کہاں تھی جب نیو زی لینڈ کی کرکٹ ٹیم یہاں پریکٹس کررہی تھی، دنیا کے ہائی پروفائل کے سیکیورٹی ایکسپرٹس پاکستان کا دورہ کررہے تھے ۔ہمیں کسی ایجنسی کی ضرورت نہیں ہے ، ہماری پاکستان کی ایجنسیاں دنیا کی سب سے بہتر ین ہیں، نیوزی لینڈ ٹیم کو تھریٹس کے حوالے سے دی جانے والی ای میلز میچ منسوخ ہونے کے بعد...

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستا ن کا اس خطے کے اندر ایک اہم رول ہے، پاکستان اس خطے کی چرچل پوسٹ پر بیٹھا ہوا ہےاور گردو نواح میں سپرپاورز کے ساتھ ہمارے بارڈرز لگتے ہیں، ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں ہم پاکستا ن کی بہتری ، ترقی اور سلامتی کے لئے اپنی تمام کوششوں کا استعمال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پچھلے ایک مہینے سے افغانستان میں سکبی کے بعد پروپیگنڈے کررہا ہے ، پاکستان ساری دنیا سے بہتر تعلقات رکھنا چاہتا ہے۔ ہم سے جو سلوک کیا جارہا ہے ہم اس کے مستحق نہیں ہیں، ہم نے امن کے لئے قربانیاں دی ہیں جنہیں تسلیم کرنا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی پولیس کی کال نے نیوزی لینڈ کو دورہ منسوخ کرنے پر مجبور کیاراولپنڈی پولیس کی کال نے نیوزی لینڈ کو دورہ منسوخ کرنے پر مجبور کیا یہ سب بھارت کاکیا دھرا ہے کیونکہ اس میچوں کی سکیورٹی پاک فوج کے ہاتھ میں تھی اور پاک فوج کا موازنہ دنیا کی کسی فوج سے بھی کیاجاسکتا ہے ChSiddique NewZealandCricket BLACKCAPS TheRealPCB BLACKCAPS TheRealPCB خبر بنانے اور ریٹنگ کے چکر میں باوثوق ذرائع کب تک لکھو گے ؟؟ بہت جلد جھوٹوں اور ملکی سلامتی پر ضربیں لگانے والوں کو سب دفن کر دیں گے۔۔۔ اپنی قلم اور عقل کو مثبت سوچ پر گامزن رکھیں۔۔۔ ورنہ بہت جلد سب کچھ بند ہو جائے گا۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان میں سنجیدہ خطرات لاحق تھے، ہیتھ ملز - Abb Takk Newsآکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے دورہ پاکستان سےقبل کھلاڑیوں کو دی گئی دھمکیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے جو مصدقہ نہیں تھے۔نیوزی لینڈ کرکٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرس گیل کی آج پاکستان آمد۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟ بھاڑے کا ٹٹو،،،،،گزشتہ سے پیوستہ هخخخهخخ I love you 😍 Well come and thanks
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی پاکستان کو بڑی پیشکشویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو پیشکش کی ہے کہ جلد ازجلد میچز کھیلنے کو تیارہیں تاہم فی الحال پاکستان نہیں آسکتے، Ab agr Pakistan nz se neutral venue pe match khelta ha to Pakistan pe lanat Home land only
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی،فائیو آئی اس وقت کہاں تھی جب نیوزی لینڈ پریکٹس کررہی تھی۔ اسلام آباد ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial لگتا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم اتنا پروٹوکول دیکہ کر گھبرا گٸی ھو گی کہ اس ملک کے حالات اتنے خراب ہیں لیکن شاید انکو اتنا نھی پتا کہ اس ملک کے وزیر مشیر اتنے پروٹوکول کے بغیر باھر نکلتے ھی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ وھی شیخ رشید ہے نہ جسکو نااھل وزیر اعظم عمران خان سانپ اپنا چپڑاسی بھی نھی رکھ نا چاھتےتہے شرم مگرانکو آتی ہی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ کوئی فخر کی بات تو نہیں ھے،ھونا تو یہ چاھئیے کہ بندہ کہے کہ ایج فعجی بھی کھڑا ھو تو دشمن کانپ اٹھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »