کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیا

یا د رہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کے دورے کی منسوخی کے بعد ویسٹ انڈیز، سری لنکا، آسڑیلیا ، نیوزی لینڈ ، جنوبی افریقہ سمیت دنیائے کرکٹ کے اہم کھلاڑی اور کمنٹیٹرز مایوسی کا اظہار کرچکے ہیں۔تاہم

اس معاملے پر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے کھل کا پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں اور اب کرس گیل کی جانب سے پاکستان آنے کا اعلان بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍👍👍👍👍👍👍👍❤

Thanks welcome in pakistan cris Gale

Hn chaloo ye b thk h kuch acha impact jayega

Welcome ..... 😊😊

Well come

Very nice 👍

Good

Welcome legend...

لو یو

Welcome

He's gentleman 😎🔥

هخخخهخخ

I love you 😍 Well come and thanks

بھاڑے کا ٹٹو،،،،،گزشتہ سے پیوستہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرس گیل کی آج پاکستان آمد۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈکی ٹیم کا دورہ پاکستان حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان: حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ💔💔💔💔💔 TopTrendsWatch کسی نے نہیں آنا.. زمبابوے نو بلا لو phir bhi koi faida ni unhi ke intelligence ne cricket khelne se mana kiya hai newzealand ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کا ردعملنیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب پاکستان میں کرکٹ بحالی کی جانب جارہی تھی نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونا مایوس کن ہے۔ Extra ordinary ChamChaGiri from Pakistani side forces NewZeland team to rethink about their security, as they already have example of what happened to Sri Lankan team. Why they brought NZ-Players under Hundreds of security Vehicles? They thought they were going to war Zone. یار یہ بہت غلط کیا نیوزی لینڈ والوں نے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں Mayur Shahid my favourite After attack on Bangladesh cricket in New Zealand and attack on Mosque in New Zealand Christchurch, Pakistan was the first team to tour New Zealand. We showed the world that New Zealand is safe to play. But this behavior of New Zealand is unacceptable. Shame on Blackcaps 🤬🤬🤬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »