'مولانا فضل الرحمان کو نیند کی گولی دینی چاہیے' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

“مولانا فضل الرحمان کو نیند کی گولی دینی چاہیے” مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اے آر وائی نیوز کے پروگرام “ہمارے مہمان” میں ہمیں ان کا یہ روپ بھی دیکھنے کو ملا جب انہوں نے ایک سیگمنٹ میں اپنے جملوں سے سننے والوں کو مسکرانے پر مجبور کردیا۔

میزبان فضا شعیب نے ایک سیگمنٹ کے دوران ان کے سوال کیا کہ وہ ان چند اینکرز میں سے ان کی خوبی یا خامی بتائیں یا انہیں کوئی مشورہ دیں۔ صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ صابر شاکر کو میرا مشورہ ہے کہ دوسرے بندے کو بھی بات کرنے کا زیادہ موقع دیا کریں اور وسیم بادامی سے متعلق کہوں گی کہ وہ کسی اچھی بات کی تعریف بھی مشکل سے ہی کرتے ہیں۔

سیاست دانوں سے متعلق ایک سیگمنٹ کہ وہ آپ کے کلینک میں آئے ہیں، ان کو کس دوا کی ضرورت ہے یا آپ ان کیلئے کیا دوا تجویز کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cheapooo

Choir chor

Haha

اس کے اعمال اس کو نیند کی گولی سے بھی سکون نہیں آنے دینگے

Yeh to khud kirae ki golee he

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاصم اظہر کی کرس گیل کو بریانی کی پیشکش - ایکسپریس اردوکرس گیل کی پاکستانی کرکٹ ساتھ اظہار یکجہتی اور محبت نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے Haha mara biryani sae ache dishes us nae kaye hae Mulk me ghareeb bhook se mar rhy tume cricket ki pari hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی افغان حکومت میں تاجکوں کو شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official فواد ڈبو تم کون 🤔 پھر وہ پاکستان میں آکر دھماکے کریں گے تو کس کا قصور ہوگا 🤔 تم ان کے مامے لگے ہوئے ہیں 🤔 fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوتترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرس گیل کی آج پاکستان آمد۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی،فائیو آئی اس وقت کہاں تھی جب نیوزی لینڈ پریکٹس کررہی تھی۔ اسلام آباد ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial لگتا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم اتنا پروٹوکول دیکہ کر گھبرا گٸی ھو گی کہ اس ملک کے حالات اتنے خراب ہیں لیکن شاید انکو اتنا نھی پتا کہ اس ملک کے وزیر مشیر اتنے پروٹوکول کے بغیر باھر نکلتے ھی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ وھی شیخ رشید ہے نہ جسکو نااھل وزیر اعظم عمران خان سانپ اپنا چپڑاسی بھی نھی رکھ نا چاھتےتہے شرم مگرانکو آتی ہی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ کوئی فخر کی بات تو نہیں ھے،ھونا تو یہ چاھئیے کہ بندہ کہے کہ ایج فعجی بھی کھڑا ھو تو دشمن کانپ اٹھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا پیپلز پارٹی کو متوازی رویہ اختیار کرنے کا مشورہپیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے بارے میں ایسا رویہ رکھے جس سے حکومت کو فائدہ نہ ہو، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang Fazool: d diesel engine is a dunger machine
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »