نیوزی لینڈ کیخلاف سینچری؛ سرفراز کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SarfarazAhmed PAKvNZ ExpressNews

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا گھر واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

ٹیسٹ سیریز کے اختتام کے بعد سرفراز احمد بفرزون میں اپنے گھر پہنچے تو اہلخانہ اور عزیز و اقارب نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا، نوجوانوں نے والہانہ رقص کرتے ہوئے فلک شگاف نعرے لگائے اور خواتین نے تالیاں بجا کر سرفراز احمد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔سرفراز احمد نے ریکارڈز سے کم بیک سیریز کو یادگار بنالیا

واضح رہے کہ 4 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ کھیلنے کا موقع ملنے پر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے میچ کی دوسری اننگز میں 118 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے پاکستان ٹیم کو شکست کے دھانے سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا۔warm welcome for kaptaan, Sarfraz k leay phool or dhol se istaqbal

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز کی کارکردگی سے بیٹا بھی خوشقومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی پر ان کا بیٹا عبداللّٰہ بھی خوش ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

4 سال ٹیم سے باہر ہونے پر بھی سرفراز نے کسی کیخلاف ایک لفظ نہیں کہا، والدہ سرفراز احمدقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تھی۔ جب ہرطرف بہرے ہوں تو کون کیا بولے اور کس کو بولے سرفراز SarfarazA_54
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلانمحمد حسنین، محمد نواز اور محمد رضوان کو بھی پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں سرفراز کی سنچری پر بھارت سے بھی تعریفی پیغام آگیاسرفراز احمد کی اس اننگز پر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی ان کی تعریف کی ہے Your daddy bharat Link open krny ki zaroorat nahi ashwin ny tweet kia hai bs Y tweet hai bhai parh lo sary
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کو شاندار کارکردگی پر کھلاڑی ’کپتان‘ کہنے لگے - ایکسپریس اردوسرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 118 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کو شکست سے بچایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’سرفراز بابو‘، شاندار سنچری پر محمد عامر کا وکٹ کیپر بیٹر کیلئے پیغامپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی محمد عامر نے کیا کہا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »