متعصب بھارتی میڈیا کا اپنے سیلکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShahidAfirdi PAKvNZ ExpressNews

متعصب بھارتی میڈیا کا اپنے سیلکٹرز کو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ دینے لگا۔

انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں لھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کو پاکستان کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی کی پریس کانفرنس سے سوالات کے جوابات دینے کا طریقہ سیکھنے کی ضرورت ہے، انہوں نے تسلیم کیا کہ بابراعظم کو بطور کپتان بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ ہندوستان میں 100 سے زائد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے 10 سابق کرکٹرز موجود ہیں لیکن ٹیم کو منتخب کرنے کا سب سے اہم اختیار اِن لوگوں کے پاس ہے جنہیں کوئی تجربہ نہیں، بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی کا بین الااقوامی تجربہ کپتان اور کوچ سے کم ہے۔بھارتی میڈیا نے مشورہ دیا کہ سیلکٹرز کی کرسی پر وینکٹیش پرساد یا چیتن شرما جیسے نام موجود ہیں تاہم وہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور راہول ڈریوڈ سے بہت پیچھے ہیں، کیا یہ منجمنٹ پلئینگ الیون کا انتخاب کرسکتی...

بھارتی کرکٹ کو شاہد آفریدی کی پریس کانفرس سے وضاحت، بے تکلفی اور یقین سیکھنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ وہ ایک بہتر ٹیم منتخب کرسکیں اور نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دے سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاقومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے دوران پریس کانفرنس اسکواڈ کا اعلان کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلم نوجوان پر بہیمانہ تشدد، مقدمہ بھی درج20 سالہ مسلم نوجوان کو صرف اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ اس نے بس اسٹینڈ پر ایک 17 سالہ ہندو لڑکی سے گفتگو کی: بھارتی میڈیا افسوسناک معاشرے میں محبت بانٹنے کی کوشش کرے نہ کہ نفرت کی .اسطرح کے نیوز سے نفرت اور تشدد آمیز رجحان میں مزید اضافہ ہوتا. پہلے ہی سے مذہب کے نام پر تشدد نے معاشرے کو کھوکھلا کر رکھا ہے. BaqirKhalil1 نا کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کا عمران خان کو فواد چوہدری سے دُور رہنے کا مشورہگورنر سندھ کا عمران خان کو فواد چوہدری سے دُور رہنے کا مشورہ ARYNewsUrdu ImranKhan درست مشورہ دیا مجھے رہزنوں سے شکایت نہیں راہ گیروں نے رہزنوں کے قابل چھوڑا نہیں (copyright action) not allowed for copy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی غیرذمہ دارانہ بیانات نہ دے، اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: پرویز الہیٰاعتماد کے ووٹ سے متعلق گورنرکا خط نہیں مانتے، اعتماد کا ووٹ لینے کا مطلب گورنر کا خط تسلیم کرنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب Illogical bat 🤣🤣🤣 ذلت 🤪🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجا کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطے کا انکشاف - ایکسپریس اردوسابق چیرمین کو پینشن کی ادائیگی کوڈ آف کنڈیکٹ پر دستخط کرنے سے مشروط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »