نیشنل اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کے لیے تیار ہیں: عقیل کریم ڈھیڈی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کے لیے تیار ہیں: عقیل کریم ڈھیڈی ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ وہ نیشنل اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کے لیے تیار ہیں۔

انھوں نے عندیہ دیتے ہوئے کہا ہوٹل میں سرمایہ کاری شاید میں اکیلا کروں گا یا پھر اور لوگ بھی ہوں گے، تاہم آٹھ نو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ عقیل کریم نے کہا ہم پاکستان میں کھیل کو فروغ دینا چاہتے ہیں، صرف کرکٹ نہیں ہر کھیل کی ترقی چاہتے ہیں، اور جو کام کل کرنا ہے وہ آج کر نا چاہتے ہیں، آنے والے وقتوں میں سرمایہ کار پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hotel and food court and shops

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل:طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے کم از کم 3 عسکریت پسند ہلاککابل:طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے کم از کم 3 عسکریت پسند ہلاک Kabul Afghanistan Talibans ISIS Clash Blast Zabehulah_M33 suhailshaheen1 NATO SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آریان خان کے ساتھ گرفتار ہونے والی منمن دھمیچا کون ہیں ؟بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جب کروز شپ سے گرفتار کیا گیا تو ان کے ساتھ دیگر 7 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا تاہم اب اداکار کے بیٹے کو میڈیکل Hogi koyi pmln walon ki behen ….
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وینا ملک عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش مند - ایکسپریس اردووینا ملک عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش مند - Let both go with one-way ticket پھر دونوں شادی کر لیں گے 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خود کے ساتھ تنہا وقت گزارنا کیوں ضروری ہے؟خود کے ساتھ تنہا وقت گزارنا کیوں ضروری ہے؟ جانئے ARYNewsUrdu Meri candidates se request hy k protest k liye ghr se niklen or is post ko ziada se ziada retweet kren. 40+ marks walon ko pass kiya jaye sare candidates bht depression m hain sbko mil kr Awaz uthani hy sardarshah1 protest 40passingmarksoverall SindhReject45PercentPolicy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوادرمیں سمندری طوفان شاہین کے اثرات کے تحت تیز ہوائیں سمندر میں طغیانیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سمندری طوفان ’شاہین‘ کے اثرات کے تحت تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور سمندر میں طغیانی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »