پینڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہے یہ نام تو پہلے بھی گردش کر رہے تھے، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اسلام آباد:

اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات ابھی شروع نہیں ہوئے، پاکستان کا آئین ماننے والوں سے بات چیت ہو سکتی ہے، ملک کو نقصان پہنچانے والوں سے بات نہیں ہوگی، وزارت داخلہ کا مذاکرا ت میں کوئی کردار نہیں، وزارت داخلہ کے پاس ابھی اس کا کوئی ٹاسک نہیں آیا، یہ وزیر اعظم کا صوابدید ہے، اس حوالے سے وزیر اعظم کی جو پالیسی ہوگی اس پر عمل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ آدمی پتہ نہیں کیوں گندہ لگتا ہے۔

Is begerat ko kya pata k gareeb k ghar k halat kesy hen na is ka raan na kan ye kya jany gareeb ki gurbat ko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کا فیصلہ اسی ہفتے ہوجائے گا، شیخ رشیدکراچی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کا فیصلہ اسی ہفتے ہوجائےگا،اپوزیشن سےکوئی اعتماد کی ضرورت نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا فیصلہ اسی ہفتے ہوجائے گا شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کراچی پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کنویں کی مینڈک ہے،مستقبل کی سیاست گہرے پانی کی ہے۔ شیخ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت جانتی ہے اچھے اور برے طالبان کونسے ہیں،شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت جانتی ہے کہ گڈ طالبان کون اور بیڈ طالبان کونسے والے ہیں، 20 برسوں کی پلاننگ کرلی ہے، جو ہتھیار ڈالے گا اس سے بات ہوسکتی ہے SamaaTV Tum log itnay competent hote k 20 saal k planning krte to kya hi acha hota. Tum log eik din baad ki planning bhi na kr sako. Baray aye gud talibaan bad talibaan É⁴Tt⅘⁴t
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ آبدوز حمزہ کا تفصیلی معائنہ کیاوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ کیا جس کے دوران آبدوز حمزہ کا معائنہ کیا، وزیر داخلہ کو پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پرتفصیلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنڈورا ليکس سے کوئی سرپرائز نہيں ،شیخ رشیدوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز کے حوالے سے وزيراعظم عمران خان کے بيان کے بعد کوئی شک وشبہ نہيں رہنا چاہيے SamaaTV پنڈورا پیپرز میں پاس ہونے والے تمام امیدواروں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ سائیں قائم علی شاہ بیان کے بعد ہی تو شک زیادہ ہو گیا ہے یہ کتا تو سب کے سب جھوٹ بولتا ھے۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنڈورا پیپرز میں کھودا پہاڑ نکلا چوہا، شیخ رشیدراولپنڈی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں کھودا پہاڑ نکلا چوہا ، وزیراعظم نے تمام700لوگوں سے تحقیقات کا کہا ہے (اےغدارو!) اس غداری و بیوفائی کا نتیجہ تمہیں اس وقت معلوم ہوگا جب تم اور تمھاری نسلیں ایک ایک دانہ چاول کو ترسیں گی اور دنیا میں نہایت ذلت و خواری کی زندگی بسر کرینگی۔ (ٹیپو سلطان شہید) اور چوہے بھی گندے، بدبودار، سارے ھی بنی گالا کے سوراخ میں محو استراحت 6 banday pti ka nikal iay sai kaha raha gand ma say kia nikalna tha gand hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »