سعودی عرب کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات کا پچھلا دور 21 ستمبر کو ہوا تھا۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہ

نا تھا کہ یہ بات چیت ابھی تک وضاحتی مرحلے میں ہے لیکن امید ہے کہ جلد دونوں ممالک کے درمیان مسائل کو حل کرنے کا لائحہ عمل طے پا جائے گا۔

شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی نمائندوں کے ساتھ ملاقات کا مقام، نوعیت اور اس سے متعلق مزید معلومات فراہم نہیں کیں۔ واضح رہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مشرق وسطیٰ کے تنازعات کے باعث 2016 میں تعلقات منقطع ہوگئے تھے تاہم اب مذاکرات کا آغاز ہوا ہے۔ یاد رہے کہ ایران میں روایت پسند اور سخت گیر رہنما ابراہیم رئیسانی کے صدر منتخب ہونے کے بعد بھی سعودی عرب اور ایران کے درمیان بیک ٹو ڈور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب سعودی حکومت کی دعوت پر عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہلاہور: صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور سعودی حکومت کی دعوت پر عمرہ کی ادائیگی کے لیے مملکت روانہ ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوروکریسی کو ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت قرار دیتے ہیں۔۔چیئرمین نیبنیب نے179 میگا کرپشن مقدمات میں سے93 بدعنوانی کے ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائر کئے جبکہ 66 ریفرنسز کو قانون کے مطابق نمٹا دیا گیا۔ جا جان چھڈ ملک دی Imam Mahdi will lead world war 3 What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? We analyse MuhammadQasimDreams and the events shown to him in visions of this Great War WorldWar3 لکھ دی............
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمر شریف کی اہلیہ کی مفتی تقی عثمانی سےنماز جنازہ پڑھانے کی درخواستکامیڈین اداکار عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے دنیا بھر سے اظہار تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا Shahrukh khan se ni parhwana إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے وسیلے سے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی مغفرت و بخشیش فرمائے اپنے پیارے حبيبﷺ کے صدقے سے روزِ محشر آقاﷺ کی شفاعت نصيب فرماۓ۔ آمیـــــــــــــــــن يارب العالمـــــــــین ﷻ Hazrat Abdullah Shah Ghazi (Rhmt. A) Ki Dargah May Tadfeen Honi Hai Tou Mufti Taqi Q Parhane Lagein.. Woo Kattar Devbandi Molvi Hai..Aur Sab Jante Hain Devbandi Kitni Walehana Muhabbat Rakhte Auliya Allah Aur Darghaon Say
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز - ایکسپریس اردومشق میں دونوں بحری افواج کے بحری جہاز، فضائی اثاثے اور رائل سعودی ائیر فورس کے جہاز شرکت کریں گے، ترجمان پاک بحریہ Very sad news😭💔👆🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کی نئی پابندیاں، غیرملکی مشکل میں پھنس گئےسعودی حکومت کی نئی پابندیاں، غیرملکی مشکل میں پھنس گئے ARYNewsUrdu Tu pahlay kin sa ya log apni baji ka rishta datay ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوہری مذاکرات کی بحالی کیلئے ایران نے امریکا سے بڑا مطالبہ کر دیا05:49 PM, 3 Oct, 2021, بین الاقوامی, تہران: ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات کی بحالی کے لئے پہلے 10 ارب ڈالر کے منجمد فنڈز کو بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا We have to follow them under the command of Allah and the respected Prophet Muhammad ﷺ but if there is any conflict arise, we should be clear that we can contradict with them and can deny them no matter how inspired we may be with them
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »