آریان خان کے ساتھ گرفتار ہونے والی منمن دھمیچا کون ہیں ؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آریان خان کے ساتھ گرفتار ہونے والی ” منمن دھمیچا “ کون ہیں ؟

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آریان خان کو جب گرفتار کیا گیا تو ان کے ہمراہ موجود منمن دھمیچا اور ارباز سیٹھ مرچنٹ بھی حراست میں لئےگئے ۔ ارباز سیٹھ مرچنٹ دراصل اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کا قریبی دوست ہے جبکہ منمن دھمیچا کا تعلق بھی کاروباری خاندان سے ہے ۔منمن دھمیچا کا تعلق کاروباری فیملی سے ہے تاہم وہ ایک فیشن ماڈل ہیں ،ان کی عمر 39 برس ہے اور انہیں بھی تین اکتوبر کی رات 2 بجے کروز شپ پر ہونے والی پارٹی میں چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا...

فیشن ماڈل کا ایک بھائی ہے جس کا نام ” پرنس دھمیچا“ ہے اور وہ دہلی میں کام کرتا ہے ، منمن نے اپنی تعلیم ساگر سے ہی مکمل کی تاہم انہیں ساگر میں بہت زیادہ لوگ نہیں جانتے ہیں ، بعدازاں وہ بھوپال میں رہنے لگیں اور چھ برس قبل وہ اپنے بھائی کے ساتھ دہلی منتقل ہو گئیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hogi koyi pmln walon ki behen ….

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینا ملک عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش مند - ایکسپریس اردووینا ملک عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش مند - Let both go with one-way ticket پھر دونوں شادی کر لیں گے 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل:طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے کم از کم 3 عسکریت پسند ہلاککابل:طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے کم از کم 3 عسکریت پسند ہلاک Kabul Afghanistan Talibans ISIS Clash Blast Zabehulah_M33 suhailshaheen1 NATO SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ایک روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقلآریان خان کے ساتھ اس کے دو دوستوں کو این سی بی کی تحویل میں دیا گیا ہے،عدالت نے کیس کی سماعت پیر تک منتقل کردی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان منشیات کیخلاف کارروائی کے دوران گرفتار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خود کے ساتھ تنہا وقت گزارنا کیوں ضروری ہے؟خود کے ساتھ تنہا وقت گزارنا کیوں ضروری ہے؟ جانئے ARYNewsUrdu Meri candidates se request hy k protest k liye ghr se niklen or is post ko ziada se ziada retweet kren. 40+ marks walon ko pass kiya jaye sare candidates bht depression m hain sbko mil kr Awaz uthani hy sardarshah1 protest 40passingmarksoverall SindhReject45PercentPolicy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان منشیات کیس میں زیرحراست - ایکسپریس اردوآریان خان کا فون ضبط کرلیا گیا ہے اور فون کی اسکیننگ کی جارہی ہے، این سی بی حکام Wah bhai wah Brilliant, these the spoiled spouse of elite & showbiz parents r root cause of use of narcotics & womanising. Indian showbiz seems has many such scandals every now & than.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »