خود کے ساتھ تنہا وقت گزارنا کیوں ضروری ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خود کے ساتھ تنہا وقت گزارنا کیوں ضروری ہے؟ جانئے ARYNewsUrdu

ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ روزانہ چند لمحے اکیلے گزارنے سے نہ صرف سوچنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اطمینان، سکون، خوشی اور تناؤ سے بھی نجات ملتی ہے اور یہ آپ میں ایک نیا جوش و امنگ پیدا کرتا ہے۔

آپ اکثر اپنے والدین کی زبان سے سنتے ہوں گے کہ خاندان اور دوستوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے انسان تناؤ سے محفوظ اور خود کو خوشگوار محسوس کرتا ہے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ جیسے جیسے ہم بڑے ہوتے ہیں ہم اپنی خوشی کے لیے دوسروں پر انحصار کرنے لگتے ہیں۔ مشہور مصنف ڈینیل کاہنمین کی ایک کتاب ‘ تھیکنگ فاسٹ اینڈ سلو’ میں ذکر کیا گیا ہے کہ جو لوگ کچھ وقت تنہا گزارتے ہیں وہ جسمانی، ذہنی اور جذباتی دباؤ سے بہت دور رہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Meri candidates se request hy k protest k liye ghr se niklen or is post ko ziada se ziada retweet kren. 40+ marks walon ko pass kiya jaye sare candidates bht depression m hain sbko mil kr Awaz uthani hy sardarshah1 protest 40passingmarksoverall SindhReject45PercentPolicy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹلاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زيادتی کے تریسٹھ اور بچیوں سے زیادتی کے 23 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشلاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہر میں تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ Kinnaird KinnairdCollege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاریبلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ShaheenCyclone Pakistan Balochistan Rain Storm pmdgov GovtofPakistan MoIB_Official zartajgulwazir dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہم بلوچ عسکریت پسندوں سے سیاسی مفاہمت کی کوشش کررہے ہیں، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہے، عمران خان بالکل خان صاحب آپ بہت اچھا کر رہے ہیں سب سے بات چیت ہونی چاہئے اب یہ قتل و غارت بند ہونے چاہیے Umar sharif passed away اب چولیں نہ مارو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات: وزیراعظم کا بڑا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملاوی : سابق رکن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر خود کشی کر لیملا وی میں خود کشی کا ایک ایسا عجیب اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک رکن پارلیمنٹ نے ایوان میں اپنے سرمیں گولی مار کراپنی جان لے لی۔بہ ظاہر اس واقعے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »