نیب کو مریم نواز کے وکیل کےسوالات کے جواب میں دلائل دینے کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کو مریم نواز کے وکیل عرفان قادر کےسوالات کے جواب میں دلائل دینے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی مرکزی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی، مریم نواز اور ان کے وکیل عرفان قادر ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

مریم نواز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میں نیب کے حالیہ کنڈکٹ پر بھی بات کرنا چاہوں گا، نیب نے پہلے درخواست دی کہ اپیل کا 30 دن میں فیصلہ کیا جائے، اب مجھے اخبارات سے پتہ چلاکہ ضمانت منسوخی کی درخواست بھی دائرکی گئی ہے۔ عرفان قادر نے کہا کہ فوجداری مقدمے میں تھوڑا شک ہو تو فائدہ ملزم کو جاتا ہے، جبکہ ایون فیلڈ ریفرنس میں تھوڑا نہیں بہت زیادہ شک ہے۔

نوازشریف کے علاوہ شہبازشریف، عباس شریف اورسب سےاوپرمیاں شریف ہیں،معاملے کو پبلک آفس ہولڈر کا کیس کس طرح بنا دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایون فیلڈریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل میں مریم نواز عدالت پیش ہو گئیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گھر کے باغ میں نصب قدیم مسجموں کے بارے میں حیران کن انکشاف -برطانیہ میں ایک گھر کے باغیچے میں گزشتہ کئی سال سے دو مجسمے رکھے ہوئے تھے جن کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ 5 ہزار سال قدیم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس کی تحقیقات میں پیشرفتلاہور: قومی احتساب بیورو( نیب) نے شمیم شوگرکی خریداری کے بعد فروخت کی دستاویزات حاصل کرلیں، مریم نوازشمیم شوگر کے شیئرز ہولڈرز تھیں۔ Follow me for follow back lies are no legs Pakro is gushti ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'مریم نواز اقتدار کے حصول کیلئے آئینی ادارے کو قربان کرنے کو تیار ہیں'Sab Dyy Pattay Khul Gayy Jyy سنا ہے چن مکھن غدار وطن کو برطانیہ میں پریشانی عزت سے خود برطانیہ چھوڑنا ہے یا زبردستی پکڑ کر 'ڈیپورٹ' کیا جائے۔ چن مکھن کی ٹیم مین فیصلہ کیاجارہا ہےکہ کیا بیٹی اور بھای نے پاکستان انے پر کوءی گراونڈ تیار کر لی ہے؟ ImranRiazKhan ARYSabirShakir SdqJaan ہولے ہولے منو گے سارے کل تک جن کی سیاست کا خاتمے کے اعلانات تھے آج اتنے خوفزدہ ان سے آ گئے نہ اقتدار کی بات تک اس نے اقتدار میں ا بھی جانا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کی درخواست ، مریم نواز نئی مشکل میں پھنس گئیںاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت خارج کرنےکیلئے درخواست دائر کردی گئی عبداللہ ھاراں والے کی پڑپوتی کس مشکل م پھنس گیی Ab is ki phasne ki umer nai ha😜 Lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »