گھر کے باغ میں نصب قدیم مسجموں کے بارے میں حیران کن انکشاف -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر کے باغ میں نصب قدیم مسجموں کے بارے میں حیران کن انکشاف ARYNewsUrdu

مذکورہ دو مجسمے درحقیقت پانچ ہزار سال قدیم مصری نوادرات نکلے جن کی مالیت 2 لاکھ 41 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں مالیت پانچ کروڑ 60 لاکھ روپے بنتی ہے۔گھر کے مکینوں کا خیال تھا کہ باغیچے میں موجود دو رنگوں کے مجسمے صرف نقلی ہیں بلکہ ان کو بعد میں اندازہ ہوا کہ حقیقت میں نہ صرف وہ اصلی ہیں بلکہ انتہائی قیمتی بھی۔

یہ مجسمے مصری مجسمے ابوالہول کی طرح تراشے گئے ہیں، ابوالہول کا مجسمہ اس وقت قاہرہ کے مشہور میدانِ اہرام میں موجود ہے جس کا چہرہ انسانی اور دھڑ کسی حیوان کا ہے۔ گھر کے مالکان کا خیال ہے کہ یہ ابوالہول کے مجسمے کی نقل ہے جو غالباً اٹھارویں یا انیسویں صدی میں تراشے گئے تھے لیکن اب معلوم ہوا کہ انہیں پانچ ہزار برس قبل مصر میں بنایا گیا تھا۔

ایک مجسمے کی لمبائی 110 سینٹی میٹر ہے اور اسے لندن کے مشہور مینڈر نیلام گھر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔ دوسو پاؤنڈ سے شروع ہونے والی بولی پندرہ منٹ میں اس وقت ختم ہوگئی جب وہ دو لاکھ چالیس ہزار پاؤنڈ تک جاپہنچی۔ نیلام گھر کے مطابق مجسمے بہت بری حالت میں ہیں اور ایک مالک نے ٹوٹ پھوٹ کو دور کرنے کے لئے اس پر سیمنٹ لگادیا تھا جس سے مجسمہ مزید بدنما ہوگیا اوراس کی قدر کم ہوچکی ہے تاہم اسے اب مزید بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کے گھر صف ماتم بچھ گئیاس خبر کی تصدیق وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کے علاج کے لیے دوا کی تیاری میں آسٹرازینیکا نے بڑی کامیابی حاصل کر لیکرونا کے علاج کے لیے دوا کی تیاری میں آسٹرازینیکا نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Great work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یمنی زیدی کے مغربی لباس میں جلوے تقریب میں ہر شخص دیکھتا ہی رہ گیاپاکستانی ماڈل و اداکارہ یمنیٰ زیدی لکس ایوارڈ تقریب میں اپنے لباس کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے دورے کا امکانوزیراعظم کا رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب کے دورے کا امکان PMImranKhan Set Visit SaudiArabia ImranKhanPTI Saudi_Gazette saudiarabia KSAmofaEN ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے اہلکار کے قتل کے کیس میں دو ملزم بری کر دیےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے پولیس اہلکار کے قتل کے کیس میں سزا پانے والے دو ملزموں کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی اور دونوں کو بری کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »