نیب کی درخواست ، مریم نواز نئی مشکل میں پھنس گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کی درخواست ، مریم نواز نئی مشکل میں پھنس گئیں مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت خارج کرنےکیلئےاسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

نیب کی جانب سے نئی درخواست آرٹیکل199کے تحت دائر کی گئی، درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کیس سے بریت کی اہل نہیں ، مریم نواز کا ہائی کورٹ سے رجوع کرنا قانون وآئین کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں کہا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلیں کل سماعت کیلئےمقرر ہیں ، سماعت ڈویژن بینچ پرمشتمل جسٹس عامر فاروق ،جسٹس محسن کیانی کریں گے۔رجسٹرار آفس نے نیب کی درخواست وصول کرکے کارروائی شروع کردی ہے اور کہا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت خارج کی درخواست کو بھی کل سنا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سارے بڑے بڑے خکمران ایک ساتھ ہیں لیکن اس پر ٹاٸم پاس کرتا ہیں کے میں یہ پکڑونگا اوریہ اس پر کیا ھوگا عوام کو ایک چال بنایا پاکستان خکمران نے ایک چال بنایا

اس مکار بے ایمان اور جھوٹی عورت مریم نانی کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیئے۔ Rigorous imprisonment.

Lanat

Ab is ki phasne ki umer nai ha😜

عبداللہ ھاراں والے کی پڑپوتی کس مشکل م پھنس گیی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردومریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے ضمانت کا غلط استعمال کیا، نیب کا موقف men to kahun Taliban ky hawaly kardo ab... اس مکار عورت کو جیل میں گھسیڑ دینا چاہیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات پر مریم نواز کا ردعملسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے عبدالقدیر کی وفات پر افسوس کااظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی ن لیگ کے اکائونٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظورالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے فرخ حبیب کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنا دیا، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات:5سالہ ٹورسٹ ویزا کی درخواست کی وصولی شروعمُتحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو 5 سال کی مدت کے سیاحتی ویزے کے لیے درخواست دینے کی اجازت دے دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مسافر کی جان بچانے والے کانسٹیبل کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارشاچھی بات ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u عوام آپکو تمغہ جوتیاں دینا چاہتی ہے منافق خان سانپ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »