جادوٹونے کی باتیں ہمیں نہ سنائیں، شہباز گل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے کی باتیں ہمیں نہ سنائیں، جادو ٹونے، جنات کی باتیں آپ کے منہ سے اچھی نہیں لگتیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے کی باتیں ہمیں نہ سنائیں، جادو ٹونے، جنات کی باتیں آپ کے منہ سے اچھی نہیں لگتیں۔

نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا کہ آپ کے پیسے کون سے جنات یا چڑیلوں نے بیرون ملک منتقل کیے۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف روز پیدا نہیں ہوتے، ہر 200 سال بعد پیدا ہوتے ہیں، پہلے نواز شریف میر جعفر کی شکل میں پیدا ہوئے تھے۔ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نون لیگ کی جدوجہد ہے کہ اب کوئی عمران خان کی طرح مہرہ بن کر سامنے نہ آسکے، ایسی جمہوریت سے عوام کو ہمیشہ کےلیے نجات ملے، یہ ملک کی اہم ترین تقرریاں جادوٹونے سےکرتے ہیں،وزیراعظم کی بجائے جنات تقرریاں یا طوطا فال نکالتے ہوں توتماشا بننا حیرانگی کی بات نہیں ہے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ملک کی اہم ترین تقرریاں جادوٹونے سےکرتے ہیں، وزیراعظم کی بجائے جنات تقرریاں یا طوطا فال نکالتے ہوں تو تماشا بننا حیرانگی کی بات نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقاتپرانے یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ امریکی، یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کے علاج کے لیے دوا کی تیاری میں آسٹرازینیکا نے بڑی کامیابی حاصل کر لیکرونا کے علاج کے لیے دوا کی تیاری میں آسٹرازینیکا نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Great work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زید علی کی بیٹے کے ساتھ تصاویر کے چرچےزید علی کی بیٹے کے ساتھ تصاویر کے چرچے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 9 افراد کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیڈاکوؤں کی فائرنگ سے 9 افراد کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور کے ہاں بیٹے کی پیدائشلاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u اتنی جلدی کیسے ؟؟ Congrats 💐💐💐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »