ایون فیلڈریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل میں مریم نواز عدالت پیش ہو گئیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: ایون فیلڈریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل میں نائب صدر نون لیگ مریم نواز اپنے وکیل عرفان قادر کے ہمراہ عدالت پیش ہو گئیں۔

ایون فیلڈریفرنس میں سزاکیخلاف مریم نوازکی اپیل پر سماعت، درخواست گزار کے وکیل عرفان قادر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کیخلاف کوئی شواہد نہیں، شک کا فائدہ بھی بنتا ہے، ایک بےگناہ کو سزا پوری انسانیت کو سزا دینے کے مترادف ہے، وائٹ کالر کرائم میں ملزم کوجیل بھیجنےکی ضرورت نہیں ہوتی، نیب مریم نواز کی ضمانت منسوخ کر کے جیل بھیجنا چاہتا ہے۔

جسٹس عامرفاروق نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نیب والے تو ہر ملزم کو جیل بھیجنا چاہتے ہیں، آج کل نیب ہر ایک کو پکڑ لیتا ہے اس کیخلاف ثبوت ہوں یا نہیں، اب نیب والے بھی تھانے کی طرح ہی چلتےہیں۔ عدالت کی جانب سے نیب کو کہا گیا کہ سب سے پہلے نیب ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی ملکیت کی دستاویزات پیش کرے۔ نیب کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس نواز شریف نہیں، آف شور کمپنیوں کے نام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقدام قتل کے ملزمان کی 12 سال کی سزا 3 سال میں تبدیلسندھ ہائیکورٹ نے اقدام قتل کے ملزمان کی 12 سال کی سزا کو 3 سال کی سزا میں تبدیل کردیا، ملزمان کو سنہ 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ واہ کیا انصاف ہے 😡 Afsos
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک، 12 زخمیشام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya اللہ تعالیٰ رحم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی، خاتون مریض جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وارڈ میں آکسیجن گیس کے اخراج سے آگ بھڑک اٹھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی پاکپتن میں کارروائی میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوہلاک شدگان یوم عاشور پر بہاولنگر میں دہشت گردی میں ملوث تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »