آزاد کشمیر میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی، خاتون مریض جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وارڈ میں آکسیجن گیس کے اخراج سے آگ بھڑک اٹھی

میرپور آزاد کشمیر کے سرکاری ہسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔دھویں سے کورونا وارڈ میں داخل مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاع

ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی اور آگ بجھائی۔ امدادی کارکنوں نے مریضوں کو وارڈ سے باہر نکال کر ان کی جان بچائی۔ وارڈ میں بھگدڑ کے دوران ایک زیر علاج خاتون دم توڑ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھر کے باغ میں نصب قدیم مسجموں کے بارے میں حیران کن انکشاف -برطانیہ میں ایک گھر کے باغیچے میں گزشتہ کئی سال سے دو مجسمے رکھے ہوئے تھے جن کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ 5 ہزار سال قدیم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف مثبت اقدامات کے بہتر نتائج، 24 گھنٹوں کے دوران 689 نئے مریضAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے معروف سابق کھلاڑی ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللندن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف سابق کھلاڑی سرفراز نواز ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق 72 سالہ سابق پاکستانی کھلاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری 24گھنٹوں میں مزید 262 کیسز سامنے آگئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ہیں ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 262 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی کے کیسز کی مجموعی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »