نیب افسروں نے نواز شریف کو خون عطیہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے سروسز ہسپتال میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز

شریف زیر علاج ہیں جہاں سے ان کی حالت سے متعلق تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں ،ان کے پلیٹ لیٹس کم ہو رہے ہیں اور میڈ یکل بورڈ کے سربراہ محمود ایاز کے مطابق نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 7000ہے ۔ایسی صورتحال میں نیب افسران نے نواز شریف کو خون عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی نیوز چینل 92نیوز

کے مطابق نیب افسران اور اہلکاروں نے نواز شریف کو خون عطیہ کرنے کے لیے کراچ میچ کرالیا ہے ۔نواز شریف کا بلڈ گروپ او پازیٹوہے ۔نیب کے پانچ افسروں اور اہلکاروں کے گروپ نے خون عطیہ کرنے کی پیشکش کی ہے ۔بتایا جا رہا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کے صاحبزادے نے نواز شریف کو خون کا عطیہ دیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

tweet of the day

حرام ذادوں اور خنزیر کے خون کی ضرورت نیہں ھے

نواز شریف لعنت بھیجتا ہے ان کے گندے خون پر

اب پیسے واپس آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نیب دفتر سے سروسز ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn Newsملک لوٹنے کی ذمہ داری کون لے گا نوازشریف کے بعد نواز شریف کے پلیٹلیٹس خطرناک حد تک کم ہوۓ ہیں اور اسے ڈینگی بھی نہیں ہوا ہے۔ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ مسلہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی دی گئی دوائیوں کے ری ایکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔میرے خیال میں تو ڈاکٹر عدنان کو گرفتار کر کے اس سے باقاعدہ تفتیش ہونی چاہیے۔ Dramy bazo khabar ki tasdiq kr liya kro pahly
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردووارڈ کے استقبالیہ اور کمرے میں کیمرے لگا کر نواز شریف کی مکمل طور پر سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے، نیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کوزہر دینے کا الزام نہیں لگایا ،حسین نواز نے وضاحت کردیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہاکہ میں نے نواز شریف کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا سروسز ہسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردومریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع Good Very very good. کیونکہ ججوں کو واٹس اپ پر میسج ملا ہو گا کہ بیمار باپ سے بیٹی کوملوایا نہ جایا۔ اب نئے طریقے سے اذیت پہنچا کر ان باپ بیٹی کو سولین سپرمیسی کے نعرے لگانےکی سزا دے رہے ہیں ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز دوسروں کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی بعد میں خود برداشت کرنے کی ہمت ہو ۔😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے نواز شریف سے ملاقات کےلئے وزارت داخلہ کو درخواست بھیج دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نوازنے نواز شریف سے ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »