مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع

عدالت نے مریم نواز کی والد نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی۔

احتساب عدالت لاہور نے مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس شریف کے خلاف چودھری ملز اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی تو دونوں ملزمان کو 14روز کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب تفتیشی افسر نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے، مزید تفتیش کرنی ہے۔

عدالت نے کرتے ہوئے سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ مریم نواز نے عدالت سے جیل جاتے ہوئے اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی درخواست کی لیکن عدالت نے مریم نواز کی درخواست مسترد کردی۔مریم نواز نے کمرہ عدالت سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عدالت سے جیل واپسی پر والد سے ایک گھنٹے کی ملاقات کی استدعا کی، تاکہ میں میاں صاحب کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکوں لیکن جج صاحب نے اجازت نہیں دی۔ اپنی صحت سے متعلق سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ الحمد اللہ میں بالکل ٹھیک...

واضح رہے کہ نیب ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طبیعت بگڑنے پر اڈیالہ جیل سے لاہور کے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان کے خون کے پلیٹ لیٹس میں شدید کمی ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیازی اور حکومت اور انصاف کہاں تک گرے گا ؟؟؟

سالی چڑیل

گیدڑوں نے 🦁 اور شیرنی کو بند کر رکھا ہے بزدلوں یاد رکھو سلاخیں ٹوٹنے پر تم سامنا نہیں کرسکوں گے۔

Good ager to pakistan k tamman qaydion ko ye saholat hea k un ki olad bemari mein mil sakty hein to maryam k sath zeadti hea ager nahe mil sakty to ye khbar lagggny ka kia faeda ?

خوف زدہ اسٹبلشمنٹ🤣🤣🤣🤣

کیونکہ ججوں کو واٹس اپ پر میسج ملا ہو گا کہ بیمار باپ سے بیٹی کوملوایا نہ جایا۔ اب نئے طریقے سے اذیت پہنچا کر ان باپ بیٹی کو سولین سپرمیسی کے نعرے لگانےکی سزا دے رہے ہیں ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز دوسروں کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی بعد میں خود برداشت کرنے کی ہمت ہو ۔😡😡

Very very good.

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی اپنے والد سے ہسپتال میں ملنے کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn Newsbht maza aya thk hva in kaminong kia sath Good خندقیں انہوں نے خود کھود دی اب اس میں اسرائیل کے وظیفہ خور حرامی زانی شرابی ڈالر خور مار خور ویگرا خور بڈھے بڈھے جنرلوں کو دفنانا باقی ہے ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئینواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نوز شریف کو ٹیلیفون، طبیعت دریافت کی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کوزہر دینے کا الزام نہیں لگایا ،حسین نواز نے وضاحت کردیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہاکہ میں نے نواز شریف کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کو 4 میگا یونٹس لگنے سے پلیٹ لیٹس کی تعداد 29 ہزار ہوگئیhope ab itni Taqat aa gae hogi k NAB k Sawalo'n ka Jawab Dy Sakay... mohsinmalvi19 Let him Die focus on Kashmir More than 8 million People Lock down in Kashmir talk about them😓
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »