موبائل فون وائرسز سے پاکستانی حکام کو نشانہ بنانے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

ان جعلی موبائل فون ایپس میں سے ایک کشمیر کے حوالے خبریں فراہم کرنے کا وعدہ کرتی ہے۔ Maleware Virus MobileApp DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ایک سیکیورٹی فرم نے بتایا ہے کہ خطرناک ترین وائرس پر مشتمل موبائل فون کی جعلی ایپس پاک فوج اور حکومتی عہدیداران کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ اسے یہ معلوم نہیں کہ اس مہم کے پسِ پردہ کون ہے تاہم ایسا لگتا ہے کہ یہ کسی ریاست کے حمایت یافتہ ہیکنگ گروپ کی کارستانی ہے۔رپورٹ کے مطابق ان جعلی موبائل فون ایپس میں سے ایک کشمیر کے حوالے خبریں فراہم کرنے کا وعدہ کرتی ہے۔ یہ ایپس زیادہ تر گوگل کا اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتی ہیں جنہیں ای میل یا سوشل میڈیا ممیسجنگ سروس مثلاً واٹس ایپ کے ذریعے پھیلایا گیا۔خیال رہے کہ ماضی میں موبائل فونز بنانے والی مشہور و معروف کمپنی بلیک بیری اب سیکیورٹی بزنس سے منسلک ہوچکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین ماہ میں 42 ارب چالیس کروڑ روپے کے موبائل فون درآمدتین ماہ میں 42 ارب چالیس کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: Smartphone Karachi Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

21 سالہ لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے موبائل فون میں ایسی چیز دیکھ لی کہ اپنی ہی جان لے لیمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں 21 سالہ لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے موبائل فون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوران ڈرائیونگ فون پر مصروف خاتون نے گاڑی وارڈن پر چڑھادیلاہور(کرائم رپورٹر)دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے سے روکنے پر لیڈی ڈرائیور نے گاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کو بیمار والد سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی،فون پر رابطہ،آبدیدہ ہوگئیںwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی حکام مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ،موبائل نیٹ ورک سمیت تمام سروسز مکمل بحال کریں، ایلس ویلزنیویارک( ڈیلی پاکستا ن آن لائن) امریکی معاون سیکرٹری ایلس ویلزنے کہا ہے کہ بھارتی حکام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کاعثمان بزدار کو فون، نواز شریف کیلئے ہر ممکن بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایاتوزیراعظم عمران خان کاعثمان بزدار کو فون، نواز شریف کیلئے ہر ممکن بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات PMImranKhan pid_gov NawazSharif pid_gov اب ان ڈراموں سے کچھ نہیں ہونے والا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »