نیب کارروائی میں سابق میونسپل کمشنر کراچی سمیت 3 افسران گرفتار، سونے کی اینٹیں برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

نیب راولپنڈی نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کو دو ساتھیوں کیساتھ گرفتار کرکے ان کے پاس سے بھاری خزانہ برآمد کرلیا۔

گرفتار شدگان میں اکاؤنٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر شامل ہیں۔ ملزمان سے سونے کی اینٹیں ، سونے کے بٹن ، ڈالرز ، درہم اور ریال بھی برآمد ہوئے۔ اس آپریشن میں کئی ملین کی ٹی ٹی کی رسیدیں بھی نیب کے ہاتھ لگ گئیں۔ ۔ نیب کے مطابق ملزمان نے کورنگی میونسپل کارپوریشن کیلئے آئل کی خریداری اور دیگر امور میں کرپشن کی۔ رشوت لیکر ٹھیکے دیئے جاتے، کم آئل لیکر زیادہ کی رسیدیں کاٹی جاتیں۔ کرپشن سے حاصل کردہ رقوم جعلی اکاؤنٹس میں ڈالی گئیں اور بیرون ملک بھی منتقل ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی بڑی کارروائی سونے کی اینٹیں بٹن ڈالرز درہم اور ریال بھی برآمد 3افسران گرفتارنیب کی بڑی کارروائی، سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور ریال بھی برآمد، 3افسران گرفتار Pakistan Karachi NAB NABRawalpindi Raid Officers Arrested Recovered GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP سونے کی اینٹیں پینچو، سندھ سے ہمیشہ کرپشنی قارون کا خزانہ ہی ملتا ہے GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP FrontlineKamran ameerabbas84 nadia_a_mirza BeenishSaleem shazbkhanzdaGEO sanabucha RehamKhan1 _Mansoor_Ali ان سب بےشرموں سے گزارش ہے کہ ٹرانسپرنسی پاکستان کی رپورٹ پڑھنے کے بعد عمران خان اور اس کی حکومت پر بھونکنے کے بجائے یہ دیکھیں کہ کن حرامیوں کی وجہ سے کرپشن بڑھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد PMImranKhan FirstWomanJudge SupremeCourt AyeshaMalik MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دیدیاجس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو، وہ ن لیگی صدر شہباز شریف کو یاد کر رہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی جی سے جھگڑنے والے شہری کو نیب نے گرفتار کرلیادو روز قبل وکاش اور ڈی آئی جی عبداللہ شیخ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی اور ڈی آئی جی نے شہری کو مکا بھی جڑ دیا تھا The leftovers of British usurpers practicing the same legacy.. What a moment of shame for us to show no resistance over the hegemony of these corrupt puplic servants. Let them teach that they're servants not masters of taxpayers. Bloody sarkari chors
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »