آرمی چیف سے برطانیہ کے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے برطانیہ کے لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات مزید پڑھیں: ExpressNews

راولپنڈی:

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے لیجنڈری فٹ بالر مائیکل اوون نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ قبل ازیں معروف برطانوی فٹبالر اور گلوبل ساکر وینچرز کے سفیر مائیکل اوون منگل کو پاکستان پہنچے، وہ آج اسلام آباد میں قیام کے بعد بدھ کو کراچی میں قائم این ای ڈی یونیورسٹی میں پاکستان کی پہلی ساکر سٹی کاسٹنگ بنیاد رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئےانگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے مزید تفصیلات: arynewsurdu Warm welcome to you Sir Good to see you in 😍😍Pakistan😘💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوین 25 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی کازلسٹ منسوخاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی عدالت کی کاز لسٹ آج منسوخ کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

🔴 SAMAA News Live - Pakistan News Live - Latest News, Headlines, & Breaking News - SAMAA TVsamaanewslive pakistannewslive samaaheadlinesSubscribe to our channel so you will never miss any news updates: https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Subscribe to Samaa... BreakingNews آرمی چیف کا دورہ پاکستان اور فٹبال کو فروغ دینے پر مائیکل اوون کا شکریہ دیکھیے سماء ٹی وی لائیو SamaaTV SamaaUpdates this is the problm of Pak army ham jitna b defend kr len aisy kaam defend nai kr paaty inka kya kaam hai ab aisa یہ آرمی چیف کا کیا کام ہر کسی سے ملنے کا؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »