حکومت نے کرپشن کیخلاف سب سے زیادہ اقدامات کئے: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کے دو

ران ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان کے حوالے سے حالیہ رپورٹ پر بھی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کرپشن کرنے والے مقدمات کا سامنا کرنے کی بجائے ملک سے باہر ہیں، کرپشن کرنے والے مقدمات میں غیر ضروری التوا کے بہانے بنا رہے ہیں، کرپشن کے زیر التوا کیس جلد نمٹانے کے لیے عدالتوں میں موثر پیروی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اس بات کا احساس ہے مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دارطبقہ مشکل میں ہے مگر اب تنخواہ دار لوگ بھی باآسانی گھر خرید سکتے ہیں۔ کرائےکی رقم بینکوں کو قسطوں کی صورت میں ادا کر کے کوئی بھی...

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام آدمی کو قرضوں کی فراہمی کیلئے بنک سٹاف تربیت یافتہ نہیں تھا مگر اب عملہ تمام لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہے، عام آدمی کے لیے بنک کے ذریعے گھر خریدنے کا طریقہ رائج نہیں تھا مگر ایسا نہیں ہوگا۔ وزیراعظم نے کہا کہ فورکلوژرلاپاس کرانےمیں اڑھائی سال کا عرصہ لگا، پاکستان میں گھروں کی بہت کمی ہے اس لیے ہم نے ہاؤسنگ انڈسٹری پر توجہ دی کیونکہ ہاؤسنگ انڈسٹری معیشت کو کھڑا کردیتی ہے، صنعت کے ساتھ 30 انڈسٹریز منسلک ہیں۔ گزشتہ 2 برس کے دوران ہاؤسنگ سیکٹر پر عروج آیا، سیمنٹ اور اسٹیل کی ریکارڈ فروخت ہوئی، ہم نے گھروں کے لیے قرضوں میں آسانی پیدا کی ہے، جس کے بعد اب تنخواہ دار طبقہ بھی باآسانی اپنا گھر خرید سکتا...

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی ادارے پاکستان کی گروتھ کو مستحکم قرار دے رہے ہیں جبکہ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے۔ پاکستان کی برآمدات، ٹیکس اور زرمبادلہ کے ذخائر ریکارڈ سطح پر پہنچ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان سے گزارش وہ اج کا پروگرام پاور پلے ارشد شریف چینل اے آر وائی ضرور دیکھیں اور آر یا پار کر کے تاریخ میں اک عظیم رہنما بن کر پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کو وہ جو بھی ہو سزائیں دے کر رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم کی محبت کا ثبوت دیں ریاست مدینہ کا آغاز اپنی کابینہ

Jhota

Yes PM sahib may have took steps against CORRUPTION but due to incapable advisors no positive result neither reached to common people not to country.When duty is assigned to advisor,within a week capabilities turns out.But PM sahib evaluating advisors after THREE years SIX months

حکومت نے کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدام کیے اس اقدام پر اربوں روپے خرچ ہوے جس کی وجہ سے کرپشن انڈیکس میں ہم ترقی کر گیے، عمران نیازی

اس لیے تو کنجر دا پتر 143 پے پاکستان کو پہنچ بے شرم ادمی

Issi liey corruption bhar rehi

Ab ajj ki galiyon ka waqt hoa chahta hai

اسی وجہ سے کرپشن زیادہ ھو گئی

cruption k basha

ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومت کی کرپشن ہے عمران خان کی کرپشن ہے اسکی جماعت کی کرپشن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے، شیری رحمٰنپیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے Khety nleeg or pp ko nikly khud 👌🏼👌🏼👌🏼
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افسران کوگرفتار کرلیا کارروائیاں کہاں اور کن کے خلاف ہوئیں ؟لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افسران کے خلاف قصور ، شیخوپورہ اور مریدکے میں کارروائیاں کرتے ہوئے مقدمات درج کئے اور انہیں گرفتار کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ حکومت کیخلاف فرد جرم ہے۔۔شہبازشریفمسلم لیگ(ن) کے صدرشہباز شریف کا کہنا ہے کہ ‎ای آئی یو کا پاکستان کے اسکورکو 40 فیصد اورورلڈ اکنامک فورم کا 5 فیصد اسکور کو کم کرنا پی ٹی آئی کی کرپشن پر فرد سلسلہ_درود_وسلامﷺ 120 مشہور کتابیں (PDF)(HARD) میں موجود ہے Contact WhatsappNo list 03059163540 بیان القرآن 7 جلد صحیح بخاری 8 جلد صحیح مسلم 3 جلد تاریخ طبری 7جلد سلطنت عثمانیہ 3 نبی پاک (SAWW)کی7جلد اور صحابہ اکرام قرآن پاک کا ترجمہ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فوج نے حکومت کا تختۃ الٹ دیامغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فوج نے صدر کا تختہ الٹ کر اقتدارپر قبضہ کر کے حکومت اور پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکم۔۔حکومت نے بجلی مزیدمہنگی کرنیکی تیاری کرلیپی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی ۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید 95 پیسے تک فی یونٹ اضافے کی تجویز ہے۔ 200 بندوں کی ٹیم😳، 100 دن میں تبدیلی 🤔،، 6ماہ میں ریلیف 😏،، 1کروڑ نوکریاں 😟،، 50 لکھ گھر😧 لیکن کچھ نہ ہوسکا 😩😩اب صدارتی نظام کا منجن🙄🙄 در فٹے منہہ🤣🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ شہباز گل نے وجہ بتا دیوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے Koi waja ha .. ulti ginti shoro .. 😂 سنا ہے تحریک انصاف اسمبلی میں ایک نیا بل لانے کی تیاری میں ہے پاکستانی لوگ دن میں دو مرتبہ کھانا کھائیں گے ۔صبح اور شام دوپہر کا کھانا ممنوع۔ اس سے مہنگائی پر کنٹرول ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »