نونی، انصافی اور حقّی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نونی، انصافی اور حقّی لنک: سہیل وڑائچ (suhailswarraich) DailyJang

انصافی۔ یہ ناکام جلسے تھے، بھارت اور اسرائیل کی زبان بولی گئی، پارٹیوں کے کارکن آئے، عوام تو سرے سے اِن جلسوں میں آئے ہی نہیں۔

حقّی۔ سیاست کا مقابلہ سیاست سے کرنا چاہئے، سیاست کا مقابلہ انتظامی ہتھکنڈوں سے کیا جائے تو انتظامیہ ہارتی ہے اور سیاست جیت جاتی ہے، اِس بار بھی یہی ہوا۔ کراچی واقعہ میں سیاست جیتی اور انتقامی ہتھکنڈوں کو شکست ہوئی۔ انصافی۔ حکومت اور ریاست ایک صفحے پر ہیں وزراء ہوں یا ریاست کے اہم اہل کار وہ نونی بیانیےکو ملک دشمن گردانتے ہیں ان کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا۔

انصافی۔ یہ مذاکرات ملکی مفاد یا قانون سازی کے لئے نہیں کرتے بلکہ اپنے لیڈروں اور اپنے لئے این آر او لینے کے لئے کرتے ہیں۔ تحریک انصاف ملک کے حق میں اور ملکی مفاد کے لئے مذاکرات کرنے کو تیار ہے مگر کرپشن کے مقدمات میں ریلیف دینے کے لئے ہم تیار نہیں ہیں۔ حقّی۔ بڑے خان صاحب کی فی الحال چل رہی ہے واقعی ادارے اب غیر ضروری مداخلت نہیں کرتے صرف اس معاملے پر ہی مشورہ دیتے ہیں، جہاں بہت زیادہ خرابی ہو رہی ہو لیکن یہ صورتحال زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہے گی مہنگائی کم نہ ہوئی اور گورننس ٹھیک نہ ہوئی تو وزیر اعظم کو جو فری ہینڈ ملا ہوا ہے، وہ رک جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

suhailswarraich Lifafa~

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قائداعظم ؒ صدر وزیراعظم کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئےمقبوضہ کشمیر میں قائداعظم ؒ، صدر، وزیراعظم کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے Posters Pakistani Leaders Surface Kashmir PMOIndia MirwaizKashmir ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: مسلمان پولیس افسر نے نوکری بچانے کیلئے داڑھی کٹوا دی09:57 AM, 25 Oct, 2020, اہم خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی: مسلمانوں کیساتھ مذہبی تعصب اور امتیازی سلوک کا ایک اور افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیہا ککڑ اور روہن پریت نے شادی کرلیانڈین آئیڈل 12 کی جج اور بالی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ اور گلوکار روہن پریت سنگھ نے شادی کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زیر آب اور فضا میں مار کرنے والے ہتھیاروں سے لیس جہاز کی تعمیر کا آغازپاک بحریہ کے لیے ملجم کلاس کارویٹ جہاز کی تعمیر کا آغاز ہوگیا، جہاز سطح آب، زیر آب اور فضا میں مار کرنے والے ہتھیاروں اور سینسرز سے لیس ہے۔ Wouldn't it be better if we start making simple economical cars for the middle class. We have enough of these missiles. Very nice Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں موبائل فون سروس معطل کر دی گئی لیکن کیوں ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ڈی ایم گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد آج اپنا سیاسی پاور شو کوئٹہ میں کرنے جارہی ہے اور اس حوالے سے تمام تیاریاں بھی مکمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے 5سال پورے کئے ہمیں بھی 5سال پورے کرنے دیںگورنر پنجاب چودھری سرورلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ ملک کا بڑا مسئلہ کرپشن اور مہنگائی ہے،اپوزیشن بتائے مہنگائی اور کرپشن سے کیسے چھٹکارا حاصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »