نیہا ککڑ اور روہن پریت نے شادی کرلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیہا ککڑ اور روہن پریت نے شادی کرلی تفصیلات جانئے: DailyJang

یاد رہے کہ اس سے قبل نیہا ککڑ نےانسٹاگرام پر اپنی ہلدی کی رسم کی تصویریں پوسٹ کی تھیں، انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصویروں میں نیہا ککڑ نے ہلدی کی تقریب کی مناسبت سے پیلے رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی جبکہ اُن کے ہونے والے شوہر روہن پریت سنگھ نے پگڑی کے ساتھ پیلا کُرتا پہنا ہوا تھا۔.

یاد رہے کہ اس سے قبل نیہا ککڑ نےانسٹاگرام پر اپنی ہلدی کی رسم کی تصویریں پوسٹ کی تھیں، انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصویروں میں نیہا ککڑ نے ہلدی کی تقریب کی مناسبت سے پیلے رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی جبکہ اُن کے ہونے والے شوہر روہن پریت سنگھ نے پگڑی کے ساتھ پیلا کُرتا پہنا ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ وہ دن تھا جب روہن نے مجھے شادی کے لیے پروپوز کیا تھا گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنی پروپوزل کی تصاویر شیئرکردیںممبئی (ویب ڈیسک) انڈین آئیڈل 12 کی جج اور بالی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ نے وہ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں جس میں گلوکار روہن پریت سنگھ انہیں شادی کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیٹی پیری اور انکے شوہر پرنس ہیری اور میگھن کے پڑوسی بننے والے ہیںپرنس ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل اب امریکی گلوکارہ اور نغمہ نویس کیٹی پیری اور انکے پارٹنراورلانڈو بلوم کے پڑوسی بننے والے ہیں، اطلاعات کے مطابق یہ جوڑا مونٹی سائیٹو میں جائیداد خرید رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنڈدادنخان: ڈمپر اور وین میں تصادم، چھ خواتین اور دو بچے جاں بحق | Abb Takk Newsیہ کھان ھوا ے District chakwal tehsil choa saidan shah k qasby sidhandi main dumper aur musafir van mn takker ki waja sy 8 khawateen sumait 2 bachy maoqa per jan ki bazi har gy aur 6 afrad shadeed zakhmi پنڈدادنخان: ڈمپر اور وین میں تصادم، چھ خواتین اور دو بچے جاں بحق PindDadanKhan Accident
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سموگ: زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اور پی ایس ایل میچز لاہور سے کراچی اور راولپنڈی منتقلshukr he yaha match ho awam kiliy guzrna azab ban jata he har tarf rasty band kr dety he adeel_azhar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نے اثاثے اور دوسری شادی چھپائی ایک اور درخواست آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست جمع کرا دی گئی۔سینئر قانون دان کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، گلگت اور سابق فاٹا کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبریگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بلوچستان، سابق فاٹا اورگلگت کے اسکالر شپ بحال کر دیے۔ Congratulations to all those who marched towards Lahore for education. Dear dpr_gob Don't you dare to take credit for this. Congratulations to Those Student Who Marched for it ♥ سنو سنو ۔۔ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے داروں کے نام اہم پیغام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »