سموگ: زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اور پی ایس ایل میچز لاہور سے کراچی اور راولپنڈی منتقل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پی سی بی نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز اور پی ایس ایل کے 5 ویں ایڈیشن کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور راولپنڈی منتقل کر دیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ماہ لا

ہور میں اسموگ کی ممکنہ شدت کی اطلاعات موصول ہونے پر بورڈ نے کھلاڑیوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور میں شیڈول میچز کو راولپنڈی اور کراچی منتقل کردیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز اب راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جب کہ پی ایس ایل 2020 کے بقیہ چاروں میچز اب کراچی میں ہوں گے۔ دوسری جانب اس حوالے سے پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے موسم کی بدلتی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے تھے اور جونہی ہمیں لاہور میں آئندہ ماہ اسموگ کی شدت میں اضافے کی معلومات ملیں تو ہم نے کھلاڑیوں کی صحت پر سمجھوتہ کرنے کی بجائے فوری طور پر ان میچز کو راولپنڈی اور کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔پہلا ایک روزہ میچ 30 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا میچ یکم نومبر اور آخری ایک روزہ میچ تین نومبر کو...

لاہور میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 7 نومبر، دوسرا ٹی ٹوئنٹی 8 نومبر اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 10 نومبر کو کھیلا جانا تھا تاہم اب یہ میچز راولپنڈی میں ہوں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ چار میچز 14، 15 اور 17 نومبر کو شیڈول ہیں جو اب لاہور کی بجائے کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

adeel_azhar

shukr he yaha match ho awam kiliy guzrna azab ban jata he har tarf rasty band kr dety he

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان زمبابوے سیریزقومی اسکواڈ اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفیپاکستان زمبابوے سیریز،قومی اسکواڈ اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی Zimbabwe Players Officials Test Negative Covid_19 ZimCricketv PAKvZIM TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے سیریز؛ قومی کھلاڑیوں اور آفیشلز کی کورونا رپورٹس آگئیں - ایکسپریس اردوقومی اسکواڈ زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے جمعرات سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف، احسن اقبال اور فواد حسن فواد کیخلاف نیب ریفرنسز کی منظوری - ایکسپریس اردونوازشریف اور دیگر پر غیرملکیوں کی سیکیورٹی کے لئے غیر قانونی طور پر 73 گاڑیاں خریدنے کا الزام ہے، نیب اعلامیہ Billion tree, BRT foreign funding case p NAB kuch bolega. Chome iqabl saihb 🤣🤣🤣🤣🤣⁦⬇️⁩
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا۔ کرپٹ جج لعنت ججز پر افتخار محمد چوہدری کانا کرپٹ پر یہ گندا سسٹم وہ دے کر گیا ھے جج کرپٹ ھو اس کو کوئی ضرورت نھی لکھ لعنت اس لیے ادھر جج بک جاتے ھیں ظاہر سی بات ہے کہ اسے بچانا تھا انہوں نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔ جھوٹ ادا کر تو رہے ہیں رینجرز کے نوجوانوں نے اپنا فرض کس قدر اخلاص اور جذبہ سے ادا کیا آئی جی سندھ کو اغواء کر کے. ہاں اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کے ساتھ ادا کریں.اپنے حلف کی پاسداری کریں,سیاست میں مداخلت نا کریں اور آئینی حدود جو مقرر ہے اس سے تجاوز نا کریں.پھر آپ متنازعہ نہیں ہوں گے Aur sirf apna farz ada karain...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »