دبئی کے پام جمیرا میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے کا افتتاح کیا گیا ہے جسے اب گنیز ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔
دی پوائنٹے میں واقع پام فاؤنٹین تقریباً 7327 مربع میٹرز پر واقع ہے اور اس فوارے کی اونچائی 105 میٹرز ہے، دنیا کا سب سے بڑا فاؤنٹین شو ہر 30 منٹ برف 3 منٹ کے دورانیے تک جاری رہتا ہے۔ فوارے کے افتتاح کی تقریب میں مختلف فنکاروں کو مدعو کیا گیا تھا اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا تھا، یہ فاؤنٹین عوام کے لیے غروب آفتاب سے لے کر رات تک کھلا رہے گا۔
فاؤنٹین میں مختلف رنگوں کی 3 ہزار سے زائد ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال بھی کیا گیا ہے جو سمندر کو بھی روشن کرتی ہیں۔اس فوارے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کرلیا گیا ہے— فوٹو:گنیز ورلڈ ریکارڈ ڈاٹ کامفوارے کے افتتاح کی تقریب میں مختلف فنکاروں کو مدعو کیا گیا تھا —فوٹو: گلف نیوزیہ فاؤنٹین عوام کے لیے غروب آفتاب سے لے کر رات تک کھلا رہے گا —فوٹو: گلف نیوزدی پوائنٹے میں واقع پام فاؤنٹین تقریباً 7327 مربع میٹرز پر واقع ہے—فوٹو: گلف نیوزیہ فوارا کسی فلٹریشن ٹینک کے بغیر سمندر کا پانی استعمال کرتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u0631\u0627\u0632\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0679\u0631\u0627\u0626\u0644 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0631\u0636\u0627\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u0645\u0648\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06a9\u062a\u06d2 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0627\u0679\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0639\u0644\u0627\u0642\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0645\u06cc\u0648\u0646\u0633\u067e\u0644 \u0627\u0641\u0633\u0631 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u062f\u0631\u062c \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645Good سندھ میں مراد علیشاہ اور پنجاب میں بزدار کیخلاف nadia_a_mirza Phle woh kuttay uthane walay atay thay kutton ko gari mai dal k le jatay thay, ab nazar nhi atay?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »