\u062d\u0628\u06cc\u0628 \u062c\u0627\u0644\u0628 \u0627\u06cc\u0648\u0627\u0631\u0688 2020 \u0639\u0627\u0635\u0645\u06c1 \u062c\u06c1\u0627\u0646\u06af\u06cc\u0631 \u06a9\u06d2 \u0646\u0627\u0645

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تقریب کی صدارت کرنے والے محمود شام نے کہا کہ حبیب جالب کی شاعری پر تحقیق کی جاسکتی ہے اسے جمہوری حکومتوں کی جانب سے نصاب کا حصہ بنایا جاسکتا ہے لیکن ہمارے ’ جمہوریت کے چیمپئنز’ مرحوم شاعر کو بھلا چکے ہیں کیونکہ جمہوریت سے نہیں کرسی سے پیار ہے۔

سماجی کارکن انیس ہارون نے عاصمہ جہانگیر کی بیٹی کی جانب سے یہ ایوارڈ وصول کیا— فائل فوٹو: اقوام متحدہ

محمود شام نے کہا کہ تقاریر کی جارہی ہیں لیکن کوئی بھی انہیں توجہ سے نہیں سنتا، اگر جالب جیسے کسی نے ’ایسے دستور کو میں نہیں مانتا’ پڑھ لیا ہوتا ، تو ان سب نے اسے توجہ سے سنا ہوتا۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں میں بسوں میں سوار کرکے لایا جاتا ہے وہ ملک کی پرواہ نہیں کرتے۔ محمود شام نے کہا کہ حبیب جالب کی شاعری پر تحقیق کی جاسکتی ہے اسے جمہوری حکومتوں کی جانب سے نصاب کا حصہ بنایا جاسکتا ہے لیکن ہمارے ’جمہوریت کے چیمپئنز’ مرحوم شاعر کو بھلا چکے ہیں کیونکہ جمہوریت سے نہیں کرسی سے پیار ہے۔

جسٹس رشید اے رضوی نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر نے اپنی جدوجہد 1971 میں اس وقت شروع کی تھی جب وہ کالج میں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u06a9\u06cc\u0627 \u0628\u062a\u0627\u0633\u06a9\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u06c1 \u06cc\u06c1 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u0627 '\u062c\u0627\u0646\u0648\u0631' \u06c1\u06d2\u061fThis is how the world is going. And we are still fixed in fixing the opposition. Let the democracy and institutions develop.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0639\u062a \u062e\u0648\u0627\u06ba \u0645\u062d\u0628\u0648\u0628 \u06c1\u0645\u062f\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u062f\u0641\u06cc\u0646 \u06a9\u0631\u062f\u06cc \u06af\u0626\u06ccانا للہ وانا الیہ راجعون۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0648\u06cc\u0648\u0648 \u06a9\u0627 \u06a9\u0645 \u0642\u06cc\u0645\u062a \u06af\u06cc\u0645\u0646\u06af \u0627\u0633\u0645\u0627\u0631\u0679 \u0641\u0648\u0646 \u0645\u062a\u0639\u0627\u0631\u0641The day is not far when dawn will start writing articles about these useless phones.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u06a9\u06d2 \u0631\u062c\u0633\u0679\u0631\u0688 \u0648\u0648\u0679\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0641\u06c1\u0631\u0633\u062a \u062c\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0627\u0641\u0648\u0627\u062c \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062e\u0644\u0627\u060c \u062e\u0648\u062f\u0645\u062e\u062a\u0627\u0631 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627 \u0642\u06cc\u0627\u0645 \u06c1\u06cc \u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u0626\u06cc\u062f\u0627\u0631 \u062d\u0644 \u06c1\u06d2\u060c \u06af\u0644\u0628\u062f\u06cc\u0646 \u062d\u06a9\u0645\u062a \u06cc\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u0679\u06cc20 \u06a9\u067e \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 5 \u0627\u0646\u0645\u0648\u0644 \u0633\u062a\u0627\u0631\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »