کیٹی پیری اور انکے شوہر پرنس ہیری اور میگھن کے پڑوسی بننے والے ہیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیٹی پیری اور انکے شوہر پرنس ہیری اور میگھن کے پڑوسی بننے والے ہیں تفصیلات جانئے : DailyJang

امریکی گلوکارہ اور نغمہ نویس کیٹی پیری اور ان کے پارٹنر اورلینڈو بلوم، پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے پڑوسی بننے والے ہیں، اطلاعات کے مطابق یہ جوڑا مونٹیسائیٹو میں جائیداد خرید رہا ہے۔

ان اطلاعات میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس سلیبریٹی جوڑے نے حال ہی میں سانتا باربرا کیلی فورنیا میں رہائش کے لیے ایک نئی جائیداد خریدی ہے جو کہ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس کی رہائش گاہ سے بہت قریب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور تائیوان: کشیدہ تعلقات اور سفارتکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ - BBC News اردودونوں ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے مابین لڑائی کا مستقل خطرہ ہے جس میں تائیوان کے اتحادی کی حیثیت سے امریکہ کو بھی شامل ہونا پڑ سکتا ہے۔ Justice4SPTahirDawar Reality Islam pakistan Two Hypocrites, made for each other. Pakistan China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 انٹرنیشنل سیریزکے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق اور ان کے پارٹنر کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہار گئےبرلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر برٹ انگلوٹ کو ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہی شکست ہو گئی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، گلگت اور سابق فاٹا کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبریگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بلوچستان، سابق فاٹا اورگلگت کے اسکالر شپ بحال کر دیے۔ Congratulations to all those who marched towards Lahore for education. Dear dpr_gob Don't you dare to take credit for this. Congratulations to Those Student Who Marched for it ♥ سنو سنو ۔۔ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے داروں کے نام اہم پیغام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل بینک کے سابق صدر کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغازکراچی: قومی احتساب بیورو(نیب) نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سیکرٹری بورڈآف ڈائریکٹرز کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا۔ Asif zardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »