نیشنل بینک کے سابق صدر کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل بینک کے سابق صدر کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز ARYNewsUrdu

کراچی: قومی احتساب بیورو نے نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سیکرٹری بورڈآف ڈائریکٹرز کو خط لکھ کر ریکارڈز مانگ لیے۔

تفصیلات کے مطابق سعید احمد کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سیکرٹری بورڈآف ڈائریکٹرز کو خط لکھ دیا جس میں مختلف امور سے متعلق ریکارڈ مانگا گیا ہے، نیشنل بینک کے سابق صدر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیاں دینے پر تحقیقات جاری ہیں۔ اس حوالے سے ذرایع کا کہنا ہے کہ سعید احمد نے 2017میں اہم شخصیت کے کہنے پر من پسندافراد کو بھرتی کیا، اوجی تھری کے افسران کو ایس ای وی پی کے عہدے پر ترقی کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔

ذرائع کے مطابق بھرتی افراد کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی اپروول کے نوٹ بھی طلب کیے گئے ہیں، بھرتی افراد کی لسٹ اور طریقہ کار کی تفصیلات بھی نیب نے منگوائی ہیں۔ نیب نے خط میں سوالات اٹھائے ہیں کہ جن افراد کو بھرتی کیا گیا ان کے لیے کیا پوسٹ کی تشہیر کی گئی؟ بھرتی افراد کو کتنی تنخواہ دینی ہے کیا قوانین رکھا گیا؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Asif zardari

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان، گلگت اور سابق فاٹا کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبریگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بلوچستان، سابق فاٹا اورگلگت کے اسکالر شپ بحال کر دیے۔ Congratulations to all those who marched towards Lahore for education. Dear dpr_gob Don't you dare to take credit for this. Congratulations to Those Student Who Marched for it ♥ سنو سنو ۔۔ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے داروں کے نام اہم پیغام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق رکن اسمبلی کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیاکراچی(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ فیڈرل بی ایریا کے علاقے جوہر آباد میں ڈاکو سابق ایم پی اے کامران Dear Journalist’s there are hundreds of Pakistani PhD & Master students studying in China but currently stuck-up in home country. kindly help students community raise our issues. PMIKTakeUsToChina TakeUsBackToChina TakeUsBackToSchool
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر احتجاج کیا۔ اس موقع پر ملازمین کا کہنا تھا کہ ریڈیو پاکستان کا سالانہ بجٹ 7 ارب روپے ہے، لیکن بجٹ کا بہانہ کر کے ہمیں نکالا گیا۔ Uroosa_Azeem رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسکن دھماکا: زخمیوں کے علاج کے لیے 50 ہزار جمع کرانے کا مطالبہابوالحسن اصفہانی روڈ پر مسکن چورنگی پر نجی بینک میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے،قریبی نجی اسپتال میں زخمیوں کو لے جایا گیا ، لیکن اہل خانہ کی جانب سے یہ شکایات آئیں کہ طبی امداد سے قبل ان سے رقم طلب کی جارہی ہے ۔ Yes, because state is sleeping
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق اور ان کے پارٹنر کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہار گئےبرلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر برٹ انگلوٹ کو ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہی شکست ہو گئی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »