دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے کا افتتاح

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے کا افتتاح ARYNewsUrdu

اس فوارے کو النخلہ کا نام دیا گیا ہے، 14 ہزار معکب فٹ کے دائرے پر پھیلا یہ فوارہ 105 میٹر اونچا ہے۔ اس کے نچلے حصے میں 3 ہزار سے زائد بلب لگائے گئے ہیں جن کی رنگا رنگ روشنی سے جھلملاتے پانی کا حسین نظارہ دکھائی دے گا۔

فوارے کی افتتاحی تقریب میں ماسک پہنے سینکڑوں افراد نے شرکت کی، تقریب کے دوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ پام فاؤنٹین کا نام دنیا کے سب سے بڑے فوارے کے طور پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ النخلہ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے سینئر مارکیٹنگ مینیجر نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ پام فاؤنٹین نے باضابطہ طور پر دنیا کے سب سے بڑے فوارے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امت مسلمہ کا غدار یو اے ای۔ اسرائیل کا یار یو اے ای۔ جعلی ملک یو اے ای۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ ’کے فور‘ واپڈا کے سپرد - ایکسپریس اردوذمہ داری ملنے کے بعد چیئرمین واپڈا کی دعوت پر تمام سٹیک ہولڈرز کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی خزانے میں کروڑوں کا گھپلا:یوٹیلٹی سٹورز کے 2افسران گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی خزانے کو دوسو کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے دو افسر گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کی تباہی کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درجکراچی : مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ، مقدمہ میں قتل بالسبب اور نقصان پہنچانےکی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے بلاول کو فون کیوں کیا؟ اپوزیشن کا زہر کیا نکل گیاہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا جواز نہیں، تحریری فیصلہلاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اس کو جیل میں رکھنا پلیز ۔ یہ ووٹ کی عزت کو بیچ دے گا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان نے مشاورت کے بعد سیاست میں آنے کا فیصلہ واپس لے لیاپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 2 روز قبل پاکستان میں سیاست میں حصہ لینے سے متعلق سوالات کو اپنے لیے فخر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ سیاست کے ذریعے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »