یہ وہ دن تھا جب روہن نے مجھے شادی کے لیے پروپوز کیا تھا گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنی پروپوزل کی تصاویر شیئرکردیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'یہ وہ دن تھا جب روہن نے مجھے شادی کے لیے پروپوز کیا تھا' گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنی پروپوزل کی تصاویر شیئرکردیں NehaKakkar

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویروں میں روہن پریت سنگھ کے ہاتھ میں دل نما ایک کارڈ ہے جس پر انگریزی زبان میں لکھا ہوا کہ ’مجھ سے شادی کرو گی؟‘نیہا ککڑ نے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ ’یہ وہ دن تھا جب روہن نے مجھے شادی کے لیے پروپوز کیا تھا۔‘بالی وڈ گلوکار نے اپنے ہونے والے شوہر سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’تمہارے ساتھ میری زندگی اور خوبصورت ہوگئی ہے۔‘

واضح رہے کہ اس سے قبل نیہا ککڑ نےانسٹاگرا م پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں وہ گلوکار روہن پریت کے ہمراہ ان کے گھر موجود تھیں جبکہ ویڈیو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اور ان کی کوئی رسم ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صفدر اعوان کی گرفتاری کے وقت سادہ لباس شخص کون تھا؟ اے آر وائی نیوز نے پتہ لگالیاصفدر اعوان کی گرفتاری کے وقت سادہ لباس شخص کون تھا؟ اے آر وائی نیوز نے پتہ لگالیا باؤلنگ کے لیے عمران نیازی آےَ۔۔ امپائر کو کراس کیا۔۔۔ گیند کی۔۔۔ گیند ہوا میں بلند ہوئی۔ ایک ارب درختوں کے اوپر سے گزرتی ہوئی ایک کروڑ نوکریوں کا کنارہ لیا۔۔۔ 50 لاکھ گھروں کو چھوتی ہوئی کٹےکے سر پر لگنے کے بعد مرغیوں کے انڈے توڑتی ہوئی گیند سیدھی لنگر خانے میں جا گری😂.. ARYNEWSOFFICIAL KamrayMaKonTha پاکستان کراچی میں سول وار، انڈین میڈیا کا پراپیگنڈا؟ آئی جی سندھ نے ایف آئی آر درج کیوں نہ کی؟جنرل باجوہ؟ بابائے قوم کے بیٹے کہاں ہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو وہ حکم جاری کر دیا جس کا عمران خان بے صبری سے انتظار کر رہے تھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ آدمی جس کی طلاق ہوئی تو جج نے ساری دولت بیوی کو دے دی آدمی کنگال ہوگیا اس حیران کن فیصلے کی وجہ بھی انتہائی دلچسپنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بیوی کو طلاق دینے کی وجہ سے عدالتی فیصلے نے ایک کروڑپتی کو کنگال کر دیا اور عدالت سے اس کے خلاف فیصلہ آنے اور ساری دولت اس کی سابق بیوی Phele 500ka balance mobile mai dalwao phir or kahani sunaounga 🤣🤣🤣👍 مگر میری تو کوئی گرل فرینڈ نہیں ، نہ کبھی تھی اور نہ ہی کبھی ہوگی ۔ انشاءاللہ ۔ میری بیوی کو مجھ سے یہی شکوہ ہے کہ میں اسکے باپ اور بھائیوں کیطرح بدکار کیوں نہیں؟ اسکا سگا ماموں مجھے کہتا ہے کہ بیوی رکھاؤ کپڑا ہوتی ہے کبھی کبھی استعمال کرنی چاہئے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ہم نے وین میں رہنے کے لیے اپنا سب کچھ فروخت کر دیا‘ - BBC News اردووین میں رہنے اور سفر کرنے کا رجحان پہلے ہی امریکہ اور آسٹریلیا میں کافی مقبول ہے اور اب یہ برطانیہ میں بھی رواج پا رہا ہے۔ وین میں رہنے والے لوگ بتاتے ہیں کہ اس نے ان کی زندگیاں کیسے بدل دی ہیں۔ Ap loggg ho he Bara Good Such a white thing to do.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عامر خان نے مشاورت کے بعد سیاست میں آنے کا فیصلہ واپس لے لیاپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 2 روز قبل پاکستان میں سیاست میں حصہ لینے سے متعلق سوالات کو اپنے لیے فخر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ سیاست کے ذریعے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقامی وکیل کا پنجاب بار کونسل کے ملازم پر تشدد ملازمین نے ہڑتال کردیمقامی وکیل کا پنجاب بار کونسل کے ملازم پر تشدد، ملازمین نے ہڑتال کردی Lahore PunjabBarCouncil Lawyer Torture Employee Protests Strike GovtofPunjabPK OfficialDPRPP InamGhani SheikhUmarCCPO Fayazchohanpti UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »