مقامی وکیل کا پنجاب بار کونسل کے ملازم پر تشدد ملازمین نے ہڑتال کردی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی وکیل کا پنجاب بار کونسل کے ملازم پر تشدد، ملازمین نے ہڑتال کردی Lahore PunjabBarCouncil Lawyer Torture Employee Protests Strike GovtofPunjabPK OfficialDPRPP InamGhani SheikhUmarCCPO Fayazchohanpti UsmanAKBuzdar

باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ان کے ساتھی پر کئے گئے تشدد میں ملوث وکیل کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے اور اس کا لائسنس منسوخ کیا جائے بعدازاں کونسل کے عہدیداروں کی یقین دہانی پر ملازمین نے احتجاج ختم کردیا۔.

باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ان کے ساتھی پر کئے گئے تشدد میں ملوث وکیل کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے اور اس کا لائسنس منسوخ کیا جائے بعدازاں کونسل کے عہدیداروں کی یقین دہانی پر ملازمین نے احتجاج ختم کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دیوالیہ ہونے کے ذمے دار عمران نیازی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ نون پنجاب کی رہنما و ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ پنجاب معاشی اور اقتصادی طور پر دیوالیہ ہو رہا ہے، اس کے ذمے دار عمران نیازی اور ان کے ڈمی وزیرِ اعلیٰ ہیں۔ آپ لوگوں کے دیوالیے کا تو پکا ذمہ دار ہے.😉
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 6 6 بار سزائے موت کے دو ملزمان کو بری کر دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے چھ چھ بار سزائے موت کے 2 ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا۔ملزمان شاہ مور اور نور خان پر سوئی ڈیرہ بگٹی میں 2 لوگوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی کے انتقال پر اظہار افسوسوزیر اعلی پنجاب کا معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی کے انتقال پر اظہار افسوس CMPunjab UsmanAKBuzdar Expresses Grief Renowned NaatKhawan MehboobHamdani Death GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے طلبہ پنجاب کی سڑکوں پر پیدل مارچ کیوں کر رہے ہیں؟ - BBC News اردویہ طلبا صوبہ پنجاب کی جامعات میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مستحق طلبا کے لیے وظیفے کے مبینہ خاتمے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ان کے لیے رواں برس سے بھی مکمل طور پر مفت وظیفوں کو بحال کیا جائے کیونکہ ان کے لیے تعلیمی اخراجات برداشت کرنا ممکن نہیں ہے۔ MaryamNSharif میرا تعلق چترال سے ہے اور میں اپنے بلوچ بھائیوں کے اپنے مطالبات کے لئے مارچ کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ پاکستان_آرمی_زندہ_باد پاکستان_زندہ_باد or kuch tu in sa hota ni hy.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ میں معذور افراد کے داخلے اور نماز کے لیے جگہیں مختصمکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے معذور افراد کے آنے جانے کے راستے اور نماز کی جگہیں مختص کردی ہیں۔ یہ اقدام نماز اور عمرے کی بحالی پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ Well done
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »