بلوچستان کے طلبہ پنجاب کی سڑکوں پر پیدل مارچ کیوں کر رہے ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیدل لانگ مارچ: بلوچستان کے طلبہ پنجاب کی سڑکوں پر 12 روز سے پیدل احتجاجی مارچ کیوں کر رہے ہیں؟

ملتان سے پیدل سفر کر کے لاہور میں داخل ہونے کے موقع پر بی بی سی سے بات کرتے ہوئے عبدالصمد نے بتایا کہ انھیں اچھی طرح یاد ہے کہ جب بارہویں جماعت ایک سرکاری کالج سے مکمل کرنے کے بعد انھیں لگا تھا کہ ان کو’اپنی تعلیم کو یہیں الوداع کہنا پڑے گا۔‘

محمد بلوچ بھی بلوچستان میں گوادر سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا خاندان ماہی گیری سے وابستہ ہے۔ عبدالصمد کی طرح وہ بھی یہی وظیفہ حاصل کرنے کے بعد بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے انجینیئرنگ کے شعبے میں زیرِ تعلیم ہیں۔ ’راستے میں ایک ہوٹل والے نے بھی ہمیں رکنے نہیں دیا۔ گذشتہ رات بھی ایک ہوٹل میں ہمیں ٹھہرنے کی اجازت نہیں ملی۔‘

ان کا کہنا ہے کہ ’پنجاب کی جامعات کی طرف سے وظیفوں کو ختم کرنے کے اقدام سے وہی لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔‘ ’لیکن حکومت نے اس کے لیے کسی جامع کو کوئی مالی گرانٹ نہیں دی۔ آغاز ہی سے جامعات خود یہ تمام اخراجات برداشت کرتی آ رہی ہے اور سرکاری جامعات کو حکومتی گرانٹ نہیں ملتی بلکہ یہ خود اپنے اخراجات پورے کرتیں ہیں۔‘

حکیم بلوچ کا کہنا ہے کہ ’گورنر نے ہمیں کہا تھا کہ وہ اپنے دائرہ اختیار میں موجود یونیورسٹیوں میں ان وظیفوں کو جاری رکھنے کے لیے اقدامات کریں گے تاکہ طلبا کو جس حد تک ممکن ہو آسانی دی جا سکے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Uqooq

Q

لعنت ھے انگریز سرکار پر ھزاروں سال سے آباد بلوچ سندھی پٹھان کو ایک ملک بنا اپنے پالتو جرنیلوں کے طاقتور مافیہ کے ھاتھ دے خود نکل گئے ۔آج ان کی زندگیاں اجی رن کر دیں ۔قائد اعظم کو ٹھکانے لگا دیا مہاجروں کو در بدر کر دیا پاکستان اب اسی صورت بچ سکتا ھے یا تو جرنیل مافیہ ھوش کرے یا

Geo nawaz sharif Voot ko izat do

جو طلباء پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں وہ انکی طرح احتجاج نہیں کرتے۔۔

چار لوگ ہین کیا دیکھا رہے ہین 🤣🤣🤣

ایڈمن کی بچی کے رشتہ کے لیے۔۔۔

پاگل ہیں. احتجاج سے حقوق ملکوں میں ملتے ہیں کسی گوری کے چکلے میں نہیں.

ImranCH21562817 بلوچستان میں ادارے بناو بلوچستان کا بجٹ لگاو نا کہ پنجاب کی سیٹس پر نظر رکھی جائے 12 کروڑ کے صوبے میں پہلے پندرہ سے اوپر یونیورسٹییز نہیں ہیں سرکاری ،تعلیم بلاشبہ ان کا حق ہے مگر یہ حق حکومت بلوچستان یا حکومت پاکستان سے مانگا جائے نا کہ پنجاب سے

اس دور میں انصاف لینا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ھو گیا ھے

Aman24207040 مشرف نے بلوچوں پر ظلم کیا

Aman24207040 ان کے مسائل حل کرنے چاہیے

Q

عمران کا تعلیمی منشور۔ پھلیے غریب علاقوں کے بچوں کا تعلیمی سکالرشپ بند کیا جس کی وجہ سے پختونخوا کے ھزاروں بچے اعلی تعلیم سے رہ گے ۔اور اب ان دھشتگردی کے زد میں آنے والے علاقوں کا ۔ یہ زاردی اور نواز کے اچھے فیصلے تہے۔

Or ap Jo Panjab ke domicile per Sindh min Jones kare rhe ho wo ku

Pakistan me apne haq k lye baat krna khud ko ghadar bolna jsa hai or ye student b ghadar hai

یہ بھی کھوتی ماں کے بچے ہیں۔ لن لینے آتے ہیں پنجاب میں۔ وہاں دفعہ ہوں اپنے سرداروں کے علاقوں میں جہاں انکی بچیاں سردار ملکیت سمجھ کے استعمال کرتے ہیں۔ وہاں انکی غیرت اور جرات کام نی کرتی۔ پنجاب جس دن جاگ گیا نا یہ بلوچ، پٹھان دم دبا کے بھاگیں گے۔ انکے علاقوں میں پنجابی کی حیثیت

Ap sab students ko salam

Inky so called baloch nationalist leaders ny koi oxford ya Cambridge nahi bnaee. Ya unka kaam pakistan k khilaf bhonkna hi hy bs

Evil mongers u & urs.

BalochStudentsMarch4Edu

Liar channel

Holy shrines in Orakzai are seized and banned by Government. Since last 27 days devotees are protesting against this act. But still no action. Why? OpenGatesForDevotees Orakzai AnwarGhagProtest Ghag_110

زرداری کے چہیتے کے FATF اجلاس سے پہلے ایک اور پاکستان مخالف اقدام ؟ لیکن اس کے باوجود پاکستان کیلئے خوش خبری ؟تفصیل دیکھیں لنک میں ۔

Yes

BBC Urdu is another name of Door Dashan India. ایک بلوچ ہونے کا بینر دیکھ کر ، میں ان پنجابیوں کی تصاویر شائع کرنا چاہوں گا جو ان کے شناختی کارڈ دیکھ کر مارے گئے تھے۔

بلوچستان کےطلباءاپنےحقوق کےلئےپرامن طریقے سے ملتان سے اسلام آباد کے لئے پیدل لانگ مارچ کر رہے ہیں بلوچ طلباء 380 کلومیٹر کا سفر طے کر کے لاہور پہنچے تو پنجاب حکومت کی طرف سے ان کا استقبال شیلنگ، ربڑ بولیٹس، ڈنڈوں سے لیس پولیس کے دستوں سے کروایا گیا BalochStudentsMarch4Edu

AWGoraya یہ بلوچ پنجاب بدمعاشی کرنے آتے ہیں پنجابی کو بلوچستان مے ویسے نفرت تعصب کا سامنا hy

Muft khori k chakr mai

BalochStudentsMarch4Edu

They should be given scholarships in punjab universities. Stand with these students

کیوں کہ ان کو بھی تبدیلی بڑے زور کی آئی ہوئی تھی۔ 🙃

ریاست نے ماں بننےسے منہ پھر دیا ہے اسی لیے بچے مجبورا نکلے ہیں ۔

بلوچستان کی یونیورسٹیوں میں خالی ہیں کافی زیادہ سیٹیں وہاں پر تعلیم حاصل کرنے کی بجائے پنجاب میں آ کر دہشت گردی اور بد معاشی کرنا صرف ان کو آتا ہے پنجاب کی جامعات میں جنوبی پنجابی پنجاب کا کوٹا ان کو دیا گیا

کیونکہ ریاست نہیں ہے ماں کے جیسی😢

خود پنجاب کی یونیورسٹیوں میں داخلہ مانگ رہے ہیں لیکن بلوچستان میں پنجابی کو مار دیتے ہیں

یہاں تو وہ مارچ کر رہے ہیں, بلوچستان میں کوئی پنجابی ?ہےکر سکتا

اگر ان کا کوئی مقصد ہے تو کسی مناسب پلیٹ فارم پر سب کو بتایا جائے.. عموما' چھوٹے صوبوں کے رہنے والوں کو انکے سردار عصبیت کا نعرہ لگا کر استعمال کرتے ہیں

Taleem daina un ka kaam hi tha... jin ko kehty hn k wo...... loot k kha gy... aj jahan hr koi roo rha ... ye students b roo rhy hn.... wasy ab sbi ko smj b aa rhi ho gi... k kon chooor h....

Good on them and shame on government

انڈیا نے کہا ہے

میرے ساتھ ایک بھٹی پنجابی مسلمان زنا کاریونیورسٹی میں کلاس فیلو تھا جسے بلوچ سے کفر کی بو آتی تھی۔پختون، ان پنجابیوں کو شدت پسند نظر آتا جسے یہ بندر اپنے اہداف کے لۓ استعمال کرتا ہے۔

بکاؤ میڈیا

AnsaAkhtar4 وہ مودی کے کہنے پر لانگ مارچ کر رہے ہیں

Good job, I full support Baluchistan Students demands

or kuch tu in sa hota ni hy.

میرا تعلق چترال سے ہے اور میں اپنے بلوچ بھائیوں کے اپنے مطالبات کے لئے مارچ کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ پاکستان_آرمی_زندہ_باد پاکستان_زندہ_باد

MaryamNSharif

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے نصاب میں تبدیلی طلبہ کے لیے ذہنی اذیت - BBC News اردوپاکستان میڈیکل کمیشن کے قانون کے مطابق رواں برس پہلی بار پورے ملک میں طلبہ ایک ہی انٹری ٹیسٹ دیں گے تاہم امتحانات سے محض ایک ماہ پہلے نیا نصاب جاری کرنے پر طلبہ کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ Hukmran ban gay kameenay log pmc_org...? Thank you. Also please have students opinion on the whole issue and please write a column on it. We want increased mdcat weightage and our provincial syllabus.wewantmdcat75prcnt ChangeYourSyllabusPmc Werejectpmcsyllabus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حزب اختلاف کے خلاف مقدمات کس کے لیے مشکل پیدا کر رہے ہیں؟ - BBC News اردوپنجاب پولیس نے 16 اکتوبر کو اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے کے منتظمین کے خلاف اپنی مدعیت میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 440، 147، اور 149، پنجاب کے آرڈیننس برائے انسدادِ متعدی امراض 2020 اور پنجاب ساؤنڈ سسٹمز ریگولیشنز ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ اپوزیشن کو ٹائیگر فورس کس طرح مہنگائی کو کنٹرول کر سکتی ہے ؟ جو دکاندار یا تنظیموں نے ٹائیگر فورس کو دھمکی دی انکے ساتھ کیا کیا جائے گا ؟ تفصیل لنک میں دیکھیں The UK registered 21,331 Corona cases and 241 deaths in the last 24 hours and BBC is losing sleep over this flea circus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائنس دانوں نے کرونا ویکسین کے ٹرائلز کے لیے خطرناک فیصلہ کر لیادنیا بھر میں کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے ویکسین کی تیاریاں جاری ہیں، متعدد ویکسینز ٹرائلز کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں لیکن اب سائنس دانوں نے کرونا ویکسین کے ٹرائلز کے لیے ایک خطرناک فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسکن دھماکا: زخمیوں کے علاج کے لیے 50 ہزار جمع کرانے کا مطالبہابوالحسن اصفہانی روڈ پر مسکن چورنگی پر نجی بینک میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے،قریبی نجی اسپتال میں زخمیوں کو لے جایا گیا ، لیکن اہل خانہ کی جانب سے یہ شکایات آئیں کہ طبی امداد سے قبل ان سے رقم طلب کی جارہی ہے ۔ Yes, because state is sleeping
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ میں معذور افراد کے داخلے اور نماز کے لیے جگہیں مختصمکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے معذور افراد کے آنے جانے کے راستے اور نماز کی جگہیں مختص کردی ہیں۔ یہ اقدام نماز اور عمرے کی بحالی پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ Well done
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’جنسی بیماریاں روکنے کے لیے‘ برطانوی راج نے کیا کیا نہیں کیا؟ - BBC News اردوایک نئی تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ برطانوی نوآبادیاتی دور میں انڈیا میں جسم فروش خواتین کو خود کو رجسٹر کروانا پڑتا تھا اور ان کے جنسی اعضا کا معائنہ کیا جاتا تھا۔ One of the nice & lovely topics of our famous BBC only just shameful. BBCURDU. متواتر نکاح کے بغیر جنسی تعلق پر لکھتا ہے اس کی کوشش ہے کہ پاکستانی نوجوان جنسی بے راہ روی کا شکار ہوں ۔ جتنے واقعات یہاں ایک ماہ میں ہوتے ہیں برطانیہ میں پانچ منٹوں میں ہوتے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ برطانیہ میں بغیر باپ کی شناخت کے بچوں کی پیدائش کوئی عیب نہیں۔ Eluminoty media
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »