عمان : سمندر میں پراسرار سرخ لہریں، عوام میں خوف و ہراس -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمان : سمندر میں پراسرار سرخ لہریں، عوام میں خوف و ہراس ARYNewsUrdu Oman

عمان کے سمندر میں اٹھنے والی سرخ رنگ کی عجیب و غریب لہروں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا صورتحال کو دیکھ کر حکام بھی سوچنے پر مجبور ہوگئے۔

مسقط : عمان کی وزارت زراعت، محکمہ فشریز اور آبی وسائل کے اہلکاروں نے بحیرہ عرب کے سمندر میں زوفار گورنریٹ کے مقام پراسرار لہروں کی آمد کو دیکھا یہ لہریں سرخ رنگ کی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کا خیال ہے کہ یہ ماحولیاتی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے تاہم کسی بھی ممکنہ آفت زدہ یا غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر عوام سے سمندر سے دور رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔عمان کے حکام نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے اھتیاطی تدابیر اختیار کرلی ہیں اور ماہی گیروں کو بھی ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اس علاقے میں شکار نہ کریں۔

حکومتی ہدایات میں مزید کہا گیا ہے کہ ماہی گیر مردہ مچھلیوں اور دیگر آبی حیات سے خود کو دور رکھیں، وزارت زراعت کے ماہرین اس صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں اور اس کے مثبت اور منفی اثرات کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Last time of the world

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلیفورنیا :بچوں سے زیادتی کے مجرم کی جیل میں پراسرار موتبچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں قید شخص اپنے سیل میں پراسرار طو رپر مردہ پایا گیا، حیرت انگیز طور پر قیدی کی موت کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔ امریکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : شیریں جناح کالونی میں بس میں بم دھماکا6 افراد زخمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں بس میں بم دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور ویلز میں ڈیمینشیا اور الزائمر سے اموات میں ہوشربا اضافہ گھروں میں کتنے لوگ موت کے منہ میں پہنچ گئے؟ تشویشناک انکشافلندن (مجتبیٰ علی شاہ )انگلینڈ اور ویلز میں دل کی بیماری سے زیادہ خواتین ڈیمینشیا اور الزائمر سے مر رہی ہیں,اس سال نجی گھروں میں 26،000 سے زائد اموات ہوئیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال میں دومنزلہ عمارت میں دھماکہ 4 افراد زخمیکراچی کے علاقےگلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔جی این این کے مطابق دھماکہ کراچی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال میں چار منزلہ عمارت میں دھماکہ متعدد افراد زخمیکراچی : گلشن اقبال میں چار منزلہ عمارت میں دھماکہ ، متعدد افراد زخمیجی این این کے مطابق دھماکہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب 4 منزلہ عمارت ضلع غربی میں حبیب بینک سے لے کر بنارس تک تجاوزات کی بھر مار ہیں ندی نالے تو چھوڑے فٹ پاتھ تک کہی نظر نہیں آتا جگہ جگہ غیر قانونی بس اڈے قائم ہیں ڈی سی صاحب دفتر سے باہر نکلنے کو تیار نہیں جبکہ پولیس وصولی میں مصروف ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں تعمیراتی اجازت نامے 30دن میں ملیں گےکراچی میں تعمیراتی اجازت نامے 30 دن میں ملیں گے پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »