مقبوضہ کشمیر میں قائداعظم ؒ صدر وزیراعظم کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں قائداعظم ؒ، صدر، وزیراعظم کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے Posters Pakistani Leaders Surface Kashmir PMOIndia MirwaizKashmir ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پوسٹرز سرینگر، گندربل، بانڈی پورہ، بڈگام اور دیگر علاقوں میں لگے۔ سرینگر میں جموں کشمیر لبریشن الائنس کی جانب سے لگائے گئے پوسٹرز پر قائداعظمؒ کی تصویرکے ساتھ پاکستان ہماری شہ رگ ہے بھی لکھا ہے۔

پوسٹرز پر صدر عارف علوی کی تصویرکے ساتھ آزادی کشمیریوں کا پیدائشی حق ہے اور وزیراعظم عمران خان کی تصویر کے ساتھ کشمیریوں کے لیے ہر سطح پر ہر قسم کا تعاون کریں گے اور ’کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے‘ کے بیانات بھی درج ہیں۔وزیراعظم کے بیانات ’جموں کشمیر کے لیے ہر سطح پر ہر قسم کا تعاون کریں گے‘ کے بینر لگے ہوئے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں27 اکتوبر کی بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ منانے کے پوسٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ 27 اکتوبر1947 کو بھارتی افواج نے وادی کشمیر پر جارحیت کر کے ناجائز قبضہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قائداعظم ؒ، صدر، وزیراعظم کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ، صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے۔ Love for Imran Khan from IOK This is AJK not IOK . unhe urdu parhi likhni ati he..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنڈدادنخان: ڈمپر اور وین میں تصادم، چھ خواتین اور دو بچے جاں بحق | Abb Takk Newsیہ کھان ھوا ے District chakwal tehsil choa saidan shah k qasby sidhandi main dumper aur musafir van mn takker ki waja sy 8 khawateen sumait 2 bachy maoqa per jan ki bazi har gy aur 6 afrad shadeed zakhmi پنڈدادنخان: ڈمپر اور وین میں تصادم، چھ خواتین اور دو بچے جاں بحق PindDadanKhan Accident
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز اور اموات کی شرح میں اضافہ: این سی او سینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح بڑھ رہی ہے، گزشتہ 5 روز کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر بھی بھارت کی باغی ہوگئیںمحبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا...; Achaaa howaa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »