سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر بھی بھارت کی باغی ہوگئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا...;

Posted: Oct 23, 2020 | Last Updated: 47 mins ago

مقبوضہ کشمير کی سابق وزیراعلیٰ نے بھی انڈيا کیخلاف اعلان بغاوت کردیا، محبوبہ مفتی نے پريس کانفرنس ميں بھارت کا ترنگا ہٹوا ديا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے کون سا آئین کی پاسدادی کی ہے۔ روايت کے مطابق بھارتی ميڈيا نے محبوبہ مفتی پر الزامات لگانا شروع کردیئے۔ مقبوضہ کشمير ميں مظالم پر بھارت کی سابق وزيراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی اعلان بغاوت کردیا۔ سرینگر میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی جھنڈا ہٹوادیا، انہوں نے کہا کہ میرا جھنڈا تو کشمیر کا جھنڈا ہے، آپ نے کون سا آئین کی پاسداری کی ہے؟۔

سابق وزیراعلیٰ نے مودی سرکار کو کشمير پر ڈاکہ مارنے والا قرار ديا، ان کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمير کا پرچم بحال ہونے تک بھارتی ترنگا بھی قبول نہيں۔گزشتہ سال 5 اگست کے غير قانونی اقدام کے بعد سے تحريک آزادی مزيد زور پکڑ چکی ہے اور بھارت نواز سمجھے جانے والے سياستدان بھی مودی سرکار کے خلاف ہوچکے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Achaaa howaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق متحدہ رہنماؤں نے آئی جی مبینہ اغوا پر سوالات اٹھادئیےکراچی : متحدہ کے سابق رہنماوں نے آئی جی سندھ پولیس کے اغوا پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے انتہائی حساس اور اہم اداروں کو لے کر دانستہ یا نادانستہ طور پر شکوک و شبہات کو ہوا دی جا رہی ہے۔ سابق پاکستان کو ہمارے اسلامی قانون کی اشد ضرورت ہے یا ہمارے اسلامی قانون والے بندے لگانے پڑینگے Emaam_Mahdi اور ہمارے حافظ جی کی مکمل آزادی چاہئے اگر آپ ہمیں اس حالت میں بیٹھا کر یہ تباہی آپسے کیش نہیں کروائی چاہے گئی ہم نے اسلامی قانون مانگا ہے ImranKhanPTI ہمیں لاے نہیں تو جاے. چور بھی کہے چور چور ۔۔۔۔۔۔۔۔ خود یہ کیا کرتے رہے ہیں ایم کیو ایم کی صورت میں ۔۔۔۔ اب ان سے بڑا شریف کوئی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، گلگت اور سابق فاٹا کے طلبہ کے لیے بڑی خوش خبریگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بلوچستان، سابق فاٹا اورگلگت کے اسکالر شپ بحال کر دیے۔ Congratulations to all those who marched towards Lahore for education. Dear dpr_gob Don't you dare to take credit for this. Congratulations to Those Student Who Marched for it ♥ سنو سنو ۔۔ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے داروں کے نام اہم پیغام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل بینک کے سابق صدر کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغازکراچی: قومی احتساب بیورو(نیب) نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سیکرٹری بورڈآف ڈائریکٹرز کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا۔ Asif zardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق بھارتی کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ So sade! Kapildev, therealkapildev God give him a speedy recovery Cricket IPL2020 تمھارا باپ لگتا ہے جو پاکستان کو خبر دے رہے ہو، دنیا چینل بھی غدار ہے کاش ۔۔۔۔!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی جھنڈا ناقابل قبول ہے: محبوبہ مفتیبھارتی جھنڈا ناقابل قبول ہے، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اعلان بغاوت کر دیا۔ میں عمران صافی ۔ بھارتی جھنڈا نا قابل قبول ھے ۔ ARYNEWSOFFICIAL پاکستان زندہ باد SanaFat34153293 بھارتی قبضہ بھی نا قابل قبول بھارتی جھنڈا بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »