مقبوضہ کشمیر میں قائداعظم ؒ، صدر، وزیراعظم کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ، صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پوسٹرز سرینگر، گندربل، بانڈی پورہ، بڈگام اور دیگر علاقوں میں لگے۔ سرینگر میں جموں کشمیر لبریشن الائنس کی جانب سے لگائے گئے پوسٹرز پر قائداعظمؒ کی تصویرکے ساتھ پاکستان ہماری شہ رگ ہے بھی لکھا ہے۔پوسٹرز پر صدر عارف علوی کی تصویرکے ساتھ آزادی کشمیریوں کا پیدائشی حق ہے اور وزیراعظم عمران خان کی تصویر کے ساتھ کشمیریوں کے لیے ہر سطح پر ہر قسم کا تعاون کریں گے اور ’کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے‘ کے بیانات بھی درج ہیں۔یہ بھی پڑھیں: کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، تاریخی خطاب پر...

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں27 اکتوبر کی بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ منانے کے پوسٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ 27 اکتوبر1947 کو بھارتی افواج نے وادی کشمیر پر جارحیت کر کے ناجائز قبضہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

unhe urdu parhi likhni ati he..

This is AJK not IOK .

Love for Imran Khan from IOK

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز اور اموات کی شرح میں اضافہ: این سی او سینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح بڑھ رہی ہے، گزشتہ 5 روز کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر بھی بھارت کی باغی ہوگئیںمحبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا...; Achaaa howaa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیٹی پیری اور انکے شوہر پرنس ہیری اور میگھن کے پڑوسی بننے والے ہیںپرنس ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل اب امریکی گلوکارہ اور نغمہ نویس کیٹی پیری اور انکے پارٹنراورلانڈو بلوم کے پڑوسی بننے والے ہیں، اطلاعات کے مطابق یہ جوڑا مونٹی سائیٹو میں جائیداد خرید رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سموگ: زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اور پی ایس ایل میچز لاہور سے کراچی اور راولپنڈی منتقلshukr he yaha match ho awam kiliy guzrna azab ban jata he har tarf rasty band kr dety he adeel_azhar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »