پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے 5سال پورے کئے ہمیں بھی 5سال پورے کرنے دیںگورنر پنجاب چودھری سرور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے 5سال پورے کئے، ہمیں بھی 5سال پورے کرنے دیں،گورنر پنجاب چودھری سرور

کرنا ہے،اپوزیشن کہتی ہے آپ کے 2سال ہوگئے اب گھر جاوَ،گورنر پنجاب نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے 5سال پورے کئے، ہمیں بھی 5سال پورے کرنے دیں،ہمیں خارجہ اور معاشی پالیسیوں پر توجہ دینی چاہئے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق کورونا کیخلاف جنگ میں قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے گورنر ہاﺅس میں وال آف ہیروز بنادی گئی ،جس کا پرسوں افتتاح ہوگا،افتتاحی تقریب میں صدر پاکستان اور پانچوں صوبوں کے گورنرز شرکت کریں گے ۔ ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تاحال رابطوں کا انکشاف لیکن نوازشریف اپنے ہی لیگی رہنمائوں سے کیوں ناراض ہوگئے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

گورنر پنجاب چودھری سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کورونا ہم سب کیلئے بہت بڑا چیلنج تھا،دنیا کے طاقتور ترین ممالک تاحال کورونا کی زد میں ہیں،ہم کورونا کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوئے،اس کامطلب یہ نہیں کہ کورونا پر قابو پالیاہے،کورونا سے بچاﺅ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔ چودھری محمد سرور نے کہاکہ کورونا ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کورونا وال بنائی ہے،کورونا کاوقت مشکل تھا،کروڑوں افراد کی نوکری چلی گئی ،آج بزنس کمیونٹی اور مخیر حضرات کو بھی خراج تحسین پیش کرنا ہے ،بزنس کمیونٹی اور مخیر حضرات نے کروڑوں روپے کے عطیات دیئے۔انہوں نے کہاکہ تمام یونیورسٹیوں میں قرآن کی تعلیم ترجمے کے ساتھ شروع کر دی گئی ہے،وطن عزیز بڑے چیلنجز کاشکار ہے،5 ہفتوں میں قرآن گارڈن اور وال بنائی گئی ہیں،حکومت کاایک پیسہ نہیں لگا سب مخیر حضرات کی مدد سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل واوڈا نے اثاثے اور دوسری شادی چھپائی ایک اور درخواست آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست جمع کرا دی گئی۔سینئر قانون دان کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیہا ککڑ اور روہن پریت نے شادی کرلیانڈین آئیڈل 12 کی جج اور بالی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ اور گلوکار روہن پریت سنگھ نے شادی کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصلے نے ایک جج پر حملہ اور عدلیہ کی آزادی پر گھناؤنا وار روکا، مریم نوازاپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف سازش میں عمران خان اور شریک جرم افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے ۔ hahahahaha patwario urdu translation ka to wait kar lia karo 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیٹی پیری اور انکے شوہر پرنس ہیری اور میگھن کے پڑوسی بننے والے ہیںپرنس ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل اب امریکی گلوکارہ اور نغمہ نویس کیٹی پیری اور انکے پارٹنراورلانڈو بلوم کے پڑوسی بننے والے ہیں، اطلاعات کے مطابق یہ جوڑا مونٹی سائیٹو میں جائیداد خرید رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سموگ: زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اور پی ایس ایل میچز لاہور سے کراچی اور راولپنڈی منتقلshukr he yaha match ho awam kiliy guzrna azab ban jata he har tarf rasty band kr dety he adeel_azhar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی نے لاہور سے تمام میچز راولپنڈی اور کراچی منتقل کردیے - ایکسپریس اردوپی ایس ایل کے بقیہ میچز کراچی جب کہ زمبابوے سیریز کے میچز راولپنڈی میں ہوں گے Any reason
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »