نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہرجعفر کے وکیل کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے وکیل کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل کر لی گئی۔ نور مقدم قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطاربانی نے کی۔ مرکزی ملزم ظاہرجعفر کمرہ عدالت میں غنودگ

ی کی حالت میں ایک طرف سر جھکا کر بیٹھ رہا۔ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل سکندر ذوالقرنین سلیم نے تفتیشی افسر عبدالستار پر جرح کی۔

تفتیشی افسر عبدالستار نے عدالت کوبتایا کہ وہ سکندر حیات اور دوست محمد اے ایس آئی کے ہمراہ وقوعہ پر پہنچے۔ مدعی شوکت مقدم اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ جائے وقوعہ پر ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی موجود تھے۔ تفیشی افسر کا کہنا تھا کہ ایف 7 گھر سے لاش 20 جولائی کو مردہ خانہ کے لیے بھجوا دی تھی۔ ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر وقت موت 21 جولائی بارہ بجکر دس منٹ لکھی ہوئی۔ پونے بارہ بجے نور مقدم کی ڈیڈ باڈی مارچری کے لیے روانہ کر دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ظاہر جعفر کا پہلا ریمانڈ 21 جولائی کو لیا، کسی بھی برآمد چیز کا ذکر نہیں کیا۔ مقتولہ نورمقدم کی موجودگی کی تصدیق کےلیے ڈی وی آر کا فوٹو گریمیٹک ٹیسٹ نہیں کروایا۔ گرفتاری کے وقت مرکزی ملزم ظاہرجعفر کی پینٹ کو خون نہیں لگا ہوا تھا۔ چاقو پر ظاہرجعفر کے فنگر پرنٹس نہیں آئے۔ ہمسائیوں اور سامنے کسی چوکیدار کا بیان نہیں لکھا۔گھر کے اردگرد جو کیمرے لگے انکی ریکارڈنگ نہیں لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور عالم خان نے پارٹی شو کاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے 15 دن کا وقت مانگ لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نورمقدم قتل کیس،تفتیشی افسرسےمرکزی ملزم ظاہرجعفرکےوکیل کی جرح مکملنورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہرجعفر کےوکیل ذوالقرنین سکندر نے تفتیشی افسرعبدالستار پرجرح مکمل کرلی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلیک میلنگ معاملہ ڈاکٹر عصمت جمیل کی خودکشی کیس کا مرکزی ملزم شمن سولنگی گرفتاردادو (ویب ڈیسک) دادو میں ڈاکٹر عصمت جمیل کی خودکشی کیس کے مرکزی ملزم شمن سولنگی کو گرفتار کرلیا گیا، جیو نیوز کے مطابق ملزم کی گرفتاری خیبر پختونخوا سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یمن جیل پر فضائی حملہ: ٹوئٹر صارفین کو عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر تشویشیمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، اس انسانیت سوز سانحے پر اقوامِ عالم کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل: ’حیران ہیں کسی نے گولی چلنے کی آواز تک نہیں سنی‘ - BBC News اردوڈاکٹر ناہید مبارک کے کمرے کے دروازے کے ساتھ ہی ان کے بڑے صاحبزادے 22 برس کے تیمور سبطین کی لاش پڑی تھی جبکہ بیڈ پر 45 برس کی ڈاکٹر ناہید مبارک، ان کی 17 سالہ بیٹی ماہ نور اور آٹھ برس کی بیٹی جنت فاطمہ بھی خون میں لت پت پڑیں تھیں۔ چاروں کو سر اور جسم کے دیگر حصوں پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ انتہائی سفاک قاتل یا اللّه ان کو عبرت کا نشان بنا دے امین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی۔۔۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا چالان ہو گیاٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان ہو گیا۔ بہت اچھی بات ہے قانون سب کے لیے برابر ہے پی ٹی آئی زندہ باد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »