نورمقدم قتل کیس،تفتیشی افسرسےمرکزی ملزم ظاہرجعفرکےوکیل کی جرح مکمل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 109 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہرجعفر کےوکیل ذوالقرنین سکندر نے تفتیشی افسرعبدالستار پرجرح مکمل کرلی ہے SamaaTV

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 1 hour agoنورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہرجعفر کےوکیل ذوالقرنین سکندر نے تفتیشی افسرعبدالستار پرجرح مکمل کرلی ہے۔

تفتیشی افسر نے بتایا کہ محمد،کانسٹیبل سکندر حیات، زبیر مظہر اے ایس آئی، کانسٹیبل عابد لطیف اور کانسٹیبل اعتزاز، ایس ایچ او، وویمن لیڈی کانسٹیبل اقصی رانی جائے وقوعہ پر پہنچے،اے ایس آئی زبیر مظہر پہلے پہنچا تھا اور پولیس ڈائری میں جو میں نے اپنے ساتھ جانے کا لکھا وہ غلط لکھا گیا تھا۔پندرہ جنوری کو مدعی شوکت مقدم نے اپنا بیان قلمبند کروادیا جس میں انھوں نے بتایا کہ کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں تھی اور بیٹی کو ناحق قتل کیا گیا۔ انھوں نےظاہر جعفر کو سزائے موت دینے کا مطالبہ...

آٹھ دسمبر کو بھی ملزم ظاہر جعفر کا طبی معائنہ ہوا اور اس میں بھی ایسا مشاہدہ نہیں آیا کہ اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں۔میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست کے ساتھ ظاہر جعفر کا کوئی میڈیکل ساتھ نہیں لگایا گیا۔ وکیل شاہ خاور نے بتایا کہ ملزم جب گرفتار ہوا تو مختلف عدالتوں میں پیش کیا جاتا رہا،جب ملزم پر فرد جرم عائد ہوا تو دیگر ملزمان نے دستخط کیے لیکن مرکزی ملزم نے نہیں کیا۔

درخواست گزار کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے توعدالت نے بغیر کاروائی سماعت ملتوی کردی۔ تاہم تھراپی ورک کے وکیل اکرم قریشی سماعت میں تاخیر سے عدالت آئے۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ عدالت 17 جنوری کے لیے کیس مقرر کردے۔تھراپی ورکس کے ملازم امجد نے ملزم ظاہر جعفر اور تفتیشی کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔امجد کی درخواست میں تفتیشی افسر عبد الستار خان کے خلاف بھی کارروائی کی استدعا کی گئی تھی۔یکم دسمبر کو نورمقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہرذاکرجعفر کے وکیل سکندر ذوالقرنین نے نئی...

کیس کی سماعت کے بعد مدعی وکیل شاہ خاور نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ظاہر جعفر کے وکیل نے درخواست دی کہ ظاہرجعفر پاگل ہے اور ملزم کا عدالت میں رویہ بھی ایسا رہا ہے جس کی وجہ سے کئی بار اس کو باہر نکالا جا چکا ہے۔ انھوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ظاہر جعفر کو شاید کہا گیا ہے کہ وہ پاگلوں والی حرکتیں کرے۔ اگرعدالت کسی کو ذہنی مریض قرار دے تواس کا ٹرائل معطل رہتا ہے۔ یہ بھی امکان ظاہر کیا گیا کہ ظاہرجعفر کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست کے حوالے سے ایک باقاعدہ منصوبہ بندی ہورہی ہے۔پچیس...

اس کے بعد 2 بج کر 41 منٹ پر نورمقدم ننگے پاﺅں گیٹ کی طرف بھاگ کر آئی لیکن فوٹیج میں دیکھا گیا کہ چوکیدار افتخار نے گیٹ کو بند کردیا۔ اس دوران ظاہرذاکرنے گیٹ پر آکر نور مقدم کو دبوچ لیا۔ نورمقدم ہاتھ جوڑ کر ظاہرذاکر کی منت سماجت کرتی رہی لیکن نورمقدم کو زبردستی کھینچ ظاہرگھرکے اندر لے گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناظم جوکھیو قتل کیس: پراسیکیوشن کو حتمی چالان جمع کروانے کیلئے 26 جنوری تک مہلتناظم جوکھیو قتل کیس میں پراسیکیوٹر نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کرنے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔عدالت نے تاخیر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ واقعےکو پیش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل: ’حیران ہیں کسی نے گولی چلنے کی آواز تک نہیں سنی‘ - BBC News اردوڈاکٹر ناہید مبارک کے کمرے کے دروازے کے ساتھ ہی ان کے بڑے صاحبزادے 22 برس کے تیمور سبطین کی لاش پڑی تھی جبکہ بیڈ پر 45 برس کی ڈاکٹر ناہید مبارک، ان کی 17 سالہ بیٹی ماہ نور اور آٹھ برس کی بیٹی جنت فاطمہ بھی خون میں لت پت پڑیں تھیں۔ چاروں کو سر اور جسم کے دیگر حصوں پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ انتہائی سفاک قاتل یا اللّه ان کو عبرت کا نشان بنا دے امین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'زرعی شعبہ تباہ، کھاد چھین لی گئی، کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کریں گے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے کراچی میں قتل عام کرایا ہے ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے سعید غنیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے  براہ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیو ایم نے کراچی میں قتل عام کرایا ، ان کے منہ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تلخ کلامی پر شوہر نے حاملہ بیو ی کو قتل کر کے خود کو گولی مار لیسانگھڑ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سکندر آباد میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ جیو نیو ز کے مطابق سانگھڑ میں شوہر نے تلخ کلامی پر Behen Chod insan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلیک میلنگ معاملہ ڈاکٹر عصمت جمیل کی خودکشی کیس کا مرکزی ملزم شمن سولنگی گرفتاردادو (ویب ڈیسک) دادو میں ڈاکٹر عصمت جمیل کی خودکشی کیس کے مرکزی ملزم شمن سولنگی کو گرفتار کرلیا گیا، جیو نیوز کے مطابق ملزم کی گرفتاری خیبر پختونخوا سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »