'زرعی شعبہ تباہ، کھاد چھین لی گئی، کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کریں گے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدر آباد: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ تباہ ہوگیا، کھاد چھین لی گئی، آج پاکستان کا کسان بھوکا سو رہا ہے، کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کریں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حیدر

آباد میں ٹریکٹر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک کے بعد ایک بحران پیدا کیا جاتا ہے، نااہل حکومت نے معیشت کو گرا دیا ہے، پاکستان زرعی ملک کی حیثیت سے جانا جاتا تھا، آج پاکستان کا زرعی شعبہ تباہ ہو رہا ہے، سلیکٹڈ حکومت نے معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی، خان صاحب نے پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کی، کھاد اور یوریا کا بحران پیدا کیا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج زرعی معیشت تباہ، پاکستان کاکسان بھوکا سو رہا ہے، کسانوں کا معاشی قتل ہو رہا ہے، یہ حالات ہیں کہ یوریا کیلئے کسان قطاروں میں کھڑے ہیں، کسان بھوکا سوئے گا تو ملک بھوکا سوئے گا، کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کرسکتے، کسان مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہمارے مسائل حل کرو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشحال کسان ہی زرعی طور پر مستحکم پاکستان کی ضمانت ہیں۔۔۔آصف علی زرداریآصف علی زرداری نے کہاکہ کسانوں کو محنت کا پھل نہ ملنا انتہائی ناانصافی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کیلئے محنت کی تو انکی حکومتیں بنیں: گورنر پنجابمیرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے: چوہدری محمد سرور it means that he unconditionally participated in the destruction of pak مگر نیازی نہیں مانتا۔۔۔ فیک نیوز بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا بھی بد دیانتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فصلوں کی مناسب اور منصفانہ قیمت نہ ملنا کسانوں کا معاشی استحصال ہے زرداری04:22 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خوشحال کسان ہی زرعی طور پر مستحکم زرداری صاحب آپ نے جو اپنی حکومت میں کسانوں کو لچھن دکھائے تھے،وہ یہ عوام بھولی نہیں ہے برائے مہربانی آپ صرف بلاول بھٹو صاحب کو مشورہ دیا کریں اس عوام کا کچھ بھلا بھی ہونے دیں🤗🤗🤗 زرداری ساب بلو کھسرے کے علاج کی طرف توجہ دیں ورنہ مال حرام سارا چوھدری کے اکاونٹ میں چلا جائیگا منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’کارکردگی سے اگلے الیکشن میں ایک بارپھرکامیاب ہوں گے‘انشاءاللہ عام انتخابات متوقع طورپر اگلے سال یعنی2023 کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کریں گے: فیصل جاوید کا بیان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan Faisaljaved اپنے لیڈر کو یقین دہانی کرائی وہ گھبرا رہا ہے۔ ووٹوں سے نہیں انڈوں سے یا کچھ اور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی بہت ہوگئی کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ خاتون کا وزیراعظم سے سوالمہنگائی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، تنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے لیکن پوری کوشش ہے ان کی مدد کریں، عمران خان کا جواب Ab tu ghbrna chahyae ایک فریبی اور ذہنی مریض جو کہ اپنے محسنوں سے ذاتی دشمنی کے چکر میں پورا ملک رگید گیا. سلام ہے انکو کہ جس شخص کو نفسیاتی ہسپتال میں داخل کرانا چاہئیے تھا اسے وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیا... تہ فیر چوپو ہن گھٹیا لوگوں کی حکومت ہے تو گھبرانے کو تو بنتا ہے نہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کسانوں کو کھاد مہیا کرنے میں ناکام ہوگئی: آصف زرداریاس وقت pti اور ppp دونوں مکمل بہنیں ہیں. 😀 پیپلز پارٹی سندھ کو ان کے حقوق دینے میں ناکام ہو گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »