تلخ کلامی پر شوہر نے حاملہ بیو ی کو قتل کر کے خود کو گولی مار لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانگھڑ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سکندر آباد میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ جیو نیو ز کے مطابق سانگھڑ میں شوہر نے تلخ کلامی پر

جیو نیو ز کے مطابق سانگھڑ میں شوہر نے تلخ کلامی پر حاملہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور واقعے کے بعد خود کو بھی گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سنجھورو تھانے کی حدود شاہ سکندرآباد کے علاقے میں پیش آیا۔پولیس

حکام کا بتانا ہے کہ ملزم اللہ داد مری نے واقعے سے قبل جھگڑے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور گھر پہنچا، گھر پہنچنے پر بیوی سے تلخ کلامی ہوئی تو اس نے اپنی حاملہ بیوی کوبھی فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خود کو بھی گولی مار لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Behen Chod insan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانگھڑ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لیملزم اللہ داد مری نے واقعے سے قبل جھگڑے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور گھر پہنچا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا جنید کو شادی پر مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا؟ مریم نواز نے حقیقت بتادیسوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید کو شادی پر 14 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد: نامعلوم افراد نے ہوٹل پر فائرنگ کر کےہوٹل مالک کو قتل کردیافائرنگ کا واقعہ بظاہر دشمنی کا لگتا ہے کہ کیونکہ نامعلوم افراد نے صرف کاؤنٹر پر بیٹھے ہوٹل مالک کو ہی ٹارگٹ کیا، پولیس Politics in Pakistan is business. Islamic presidential system affects family politics of many MPAz, MMAz who will become jobless when Islamic presidential system will come. سندھ میں تو اندھیر نہیں نگری چوپٹ راج ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا نے عدالتوں کو نشانے پر رکھ لیا01:22 PM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کورونا وائرس کی نئی لہر کے ملک بھر میں بڑھتے کیسز  نے  عدلیہ کو بھی اپنے نشانے پر رکھ لیا۔ تفصیلات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قرض نہ دینے پر تاجر نے بینک کو ہی آگ لگادیجنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک تاجر نے قرض دینے سے انکار کرنے پر بینک برانچ کو ہی آگ لگادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Jahil Indian
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیک پوائنٹ پر ہزارہ لڑکی کو قتل کرنے والے طالبان فائٹر کو گرفتار کرلیا گیاکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چیک پوائنٹ پر ایک ہزارہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کرنے والے طالبان فائٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »